Health tips

Apnay Gurdon Ki Fikar Kiijiye

Apnay Gurdon Ki Fikar Kiijiye

Apnay Gurdon Ki Fikar Kiijiye

Apnay Gurdon Ki Fikar Kiijiyeگردہ انسانی جسم کا ایک اہم جُز ہے ۔یہ جسم میں ایک بنیادی اور اہم کام سر انجام دیتا ہے،انسانی جسم میں یہ ایسا حصہ ہے جو کہ بہت سے اہم کام سر انجام دیتا ہے یہ خون کو صاف رکھنے میں کام آتا ہے اور کیمیائی طور پر خون کو متوازن رکھتا ہے ،گردے کے جسم میں 200لیٹر خون اور 2ملی لیٹر گندے اجزاء اور زائد پانی کا اخراج کرتے ہیں ۔یہ گندا پانی اور خون پیشاب کی صورت میں انسانی جسم سے خارج ہوتا ہے ،
خون میں گندے مادے پرانے اور ضائع شدہ خلیوں کی وجہ سے آجاتے ہیں اور انکا خون سے خارج ہونا نہایت ضروری ہے۔

اگر گردے یہ اجزاء بروقت جسم سے خارج نہ کریں تو یہ جسم میں رہ کر تہہ بنالیں گے اور اندرونی نظام وقوت مدافعت کو نقصان پہنچا ہیں گے ۔اس سے بہت بیماریوں با آسانی لاحق ہوتی ہیں ۔

گردوں کے مرض سے آگہی کے لیے عالمی دن مارچ میں ہر دوسرے جمعرات کو منائی جاتی ہے ۔اس سال14مارچ کو گردوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔
دنیا میں ہر سال لاکھوں افراد گردے کے مختلف امراض میں مبتلا ہو کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ،ادارہ صحت کے اعداد وشمار کے مطابق پاکستان میں دو کروڑ سے زائد افراد گردے کے مختلف امراض میں مبتلا ہیں جبکہ ایسے مریضوں کی تعداد میں سالانہ پندرہ سے بیس فیصد اضافہ ہورہا ہے ۔

طبی ماہرین کے مطابق گردے کے مرض کی وجہ بلند فشارِ خون ،ذیابیطس ،ذہنی دباؤ اور پانی کم پینا ہے ،گردوں کے امراض سے بچنے کیلئے پانی کے زائد استعمال،سگریٹ نوشی اور موٹاپے سے بچنا ضروری ہے۔
آئیے پہلے ہم دیکھیں کہ گردہ کیا ہے ؟اور ہمارے جسم میں اس کی کیا کار کردگی ہے ۔
ہمارے جسم میں بیضوی شکل کے دو غدودجولوبیے کے بیج کی مانند ہوتے ہیں اورکمرکے نچلے حصے میں ریڑھ کی ہڈی کے دائیں بائیں ہوتے ہیں۔یہ غدود جنہیں گردے Kidneyکہا جاتا ہے ہمارے جسم کے اعضائے رئیسہ میں شمار کئے جاتے ہیں ۔بایاں گردہ دائیں گردے سے قدرے اونچا ہوتا ہے ۔ہر گردے میں سے اوسطا ساڑھے سات لیٹر خون ایک گھنٹے میں گزر جاتا ہے ۔ایک نہایت دلچسپ امریہ ہے کہ گردے تقریباً چوبیس لاکھ خورد بینی ساخت کے اجزاء نیفرونNephronپر مشتمل ہوتے ہیں۔ ایک نیفرون اپنی ساخت کے اعتبار سے ایک مکمل گردے کی حیثیت رکھتا ہے ۔آپ کے جسم میں موجود یہ فلٹر پلانٹ اپنے افعال کی انجام دہی چوبیس گھنٹے جاری رکھتا ہے ۔
جیسے جیسے صنعتی نظام اپنی ہمہ گیریت کے ساتھ پھیلتا گیا،زمین پر آلو دگی نے اپنے پنجے گاڑنے شروع کر دئیے۔فیکٹریوں کا آلودہ پانی اور مختلف کیمیکلز سمندر اور دریاؤں میں پھینکے جانے لگے اور اس حقیقت کو فراموش کر دیا گیا کہ اس عمل کے نتیجے میں پینے کا پانی زہر آلود ہو جائے گا۔
اب آلودگی اس قدر بڑھ چکی ہے کہ اس پر قابو پانا نہایت مشکل ہو گیا ہے ۔
یہ آلودگی ہی ہے جس کے نتیجے میں گردے کی بیماریوں میں مبتلا انسانوں کی بہت بڑی تعداد اذیت ناک زندگی گزارنے پر مجبور ہے ۔
پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں گردے کے امراض تشویش ناک حد تک بڑھ چکے ہیں ،ہر سال ہزاروں افراد محض گردوں کے امراض میں مبتلا ہو کر ہلاک ہو جاتے ہیں ۔
پاکستان کے معروف سرجن ڈاکٹر ادیب الحسن رضوی اور ڈاکٹر انوار نقوی کی یہ رائے ہے کہ آلودگی اور غیر مصفاپانی گردے کے امراض کا بنیادی سبب ہیں ۔پاکستان میں گردے کے امراض مندرجہ ذیل ہیں:
1۔گردے کی پتھری
2۔گردے کی سوزش،انفیکشن
3۔پیشاب میں رکاوٹ
یہ امراض کسی فرد کو عمر کے کسی بھی حصے میں ہو سکتے ہیں ۔
کچھ امراض پیدائشی بھی ہوتے ہیں مثلاً گردوں کا اپنی جگہ نہ ہونا وغیرہ ۔دونوں گردے ایک جگہ ہونا،پیشاب کے راستے میں رکاوٹ محسوس کرنا ،پیشاب کی نالی میں خرابی اور جسم سے زیادہ خون بہہ جانا۔
علامات:
ناکارہ گردے کی حسب ذیل علامتیں ہیں ۔بلڈ پریشر کا زیادہ ہونا ،کمر کے نچلے حصے میں گردے کی طرف تکلیف محسوس کرنا،چہرہ اور پاؤں کا سوجنا ،پیشاب میں جلن محسوس کرنا ،بار بارپیشاب آنا،متلی یا الٹی کرنا ،تھکاوٹ محسوس کرنا،بھوک نہ لگنا ،خون کی کمی محسوس کرنا،مسلسل بخار رہنا ،سانس پھولنا ،پیشاب میں پیپ آنا،گھبراہت اور نیند کا نہ آنا ،ذیابیطس کا مریض ہونا ۔یہ وہ علامتیں ہیں جو ایک ناکارہ گردے کے مریض میں عموماًپائی جاتی ہیں ۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ اکثر افراد گردے کے امراض کی کئی واضع علامات کو نظر انداز کر دیتے ہیں ۔یہ ایک ایسی بیماری ہے جو جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے ۔طبی ماہرین کے مطابق درج ذیل نشانیاں سامنے آئیں تو ڈاکٹر سے ضرور رجو ع کیا جانا چاہیے۔
گردے پیشاب بنانے کے ذمہ دار ہیں اور اس کے ذریعے جسم کے کچرے کا اخراج کرتے ہیں ،اگر پیشاب کی بو ،رنگت وغیرہ میں تبدیلی آئے تو اسے کبھی نظر انداز مت کریں ۔گردے اپنے افعال درست طریقے سے سر انجام نہیں دے پاتے تو زہریلا مواد جسم سے پیشاب کے راستے خارج نہیں ہوتا اور خون میں موجود رہتا ہے ،اس مواد کی سطح بڑھنے سے بے خوابی کی شکایت پیدا ہو جاتی ہے ۔دورانِ نیند سانس لینے میں مشکل بھی سامنے آسکتی ہے۔
تھوڑی سی جسمانی سرگرمی کے بعد اگر سانس پھولنے لگے تو اس کی دو وجوہات ہوتی ہیں ۔ایک تو گردوں کے کام نہ کرنے سے جسم میں اضافہ سیال پھیپھڑوں میں جمع ہونا،دوسری خون کی کمی جسم میں آکسیجن کی کمی کا باعث بنتی ہے جس کے نتیجے میں سانس گھٹنے لگتا ہے ۔اگر تھوڑا کام کرنے کے بعد بھی سانس لینے میں مشکل ہوتو فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے کیونکہ یہ گردوں سے ہٹ کر دمہ ،پھیپھڑوں کے کینسر اور ہارٹ فیلےئر کی نشانی بھی ہو سکتی ہے۔
اگر گردے مسائل ہوں تو ای پی او نامی ہارمون کی مقدار کم بنتی ہے جس سے خون کے سرخ خلیات میں کمی آتی ہے جو جسم اور دماغ کو اچانک تھکاوٹ ،سر درد اور جسمانی کمزوری میں مبتلا کر دیتا ہے ۔ایسے میں کھانے کا ذائقہ بد لا ہوا محسوس ہوتا ہے ،سانس میں بو پیدا ہونا بھی دوران خون میں زہر یلا مواد جمع ہونے کی علامت ہے ۔ایسا ہونے پر بھوک کی خواہش بھی کم یا ختم ہو جاتی ہے ،جس کے نتیجے میں جسمانی وزن میں غیر متوقع کمی آتی ہے ۔
خشک اور خارش زدہ جلد بھی اس بات کی نشانی ہے کہ گردے منرلز اور غذائی اجزاء کا درست توازن نہیں رکھ پارہے۔جلد خشک اور خارش زدہ ہورہی ہے تو زیادہ سے زیادہ پانی پینا چاہیے اور خارش کے لیے کوئی دو ا لینے سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ کر لینا چاہیے۔
جب گردے جسم سے اضافی سیال کو خارج کرنے میں ناکام رہتے ہیں تو نمکیات کا اجتماع ٹخنوں ،پیروں اور ہاتھوں کے سوجنے کا باعث بنتا ہے ۔عام طور پر دائیں جانب پسلی کے نیچے اور کمر اور پیر میں درد گردوں میں مواد جمع ہونے کی نشانی ہو سکتی ہے۔کمر میں درد کے ساتھ بخار ،متلی اور پیشاب زیادہ آنے کی تکلیف بھی ہو سکتی ہے ۔گردوں کے نظام میں خرابی کی ابتدائی علامات میں سے ایک آنکھوں کے اردگرد کا حصہ پھولنا ہوتا ہے ، یہ اس بات کی جانب اشارہ ہوتا ہے کہ گردوں سے بڑی مقدار میں پروٹین کا اخراج ہورہا ہے ۔اگر جسم کو مناسب آرام اور پروٹین ملے اور پھر بھی آنکھوں کے اردگرد پھولنے کا عمل جاری رہے تو ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے۔
دوران خون اور گردے ایک دوسرے پر انحصار کرتے ہیں ،گردوں کی خرابی خون کے دباؤ پر بھی اثر انداز ہوتی ہے۔یہی وجہ ہے کہ ہائی بلڈ پریشر کڈنی فیلےئر کا خطرہ بڑھانے والی دوسری بڑی وجہ ہے ۔
طریقہ علاج
اگر کسی انسان کے گردے نا کارہ ہو جائیں تو اس کی زندگی بچانے کے لئے تین طریق علاج موجود ہیں :
پیرا ٹونیل ڈایا لیسسPeratoenal Dialysis،ہیمو ڈایالیس Hemo Dialysisاور گردے کی پیو ندکاری Kidney Transplant
پیراٹونیل ڈایالیسس:
گردوں کی صفائی کا یہ طریق کار آسان ہے لیکن اس کا استعمال ایمر جنسی کے وقت کیا جاتا ہے ۔خرابی گردہ کے ایسے مریض جن کے خون میں یوریاUREAاچانک بڑھ جاتا ہے یاوہ مریض کے گردے جسم سے زیادہ مقدار میں پانی یا خون نکل جانے کی صورت میں کام کرنا بند کر دیتے ہیں ۔مثلاً بچے کی پیدائش یا حمل ضائع ہونے کی صورت میں خون کا زیادہ بہہ جانا،پانی کی کمی اور بعض ادویہ بھی گردوں کے فعل کو متاثر کرنے کا سبب بن سکتی ہیں ۔ان تمام صورتوں میں یہ طریق کار استعمال کرتے ہیں
ہیمو ڈایالیسس:
گردے اگر کسی بیماری،انفیکشن یا خرابی کے باعث اپنا کام چھوڑ دیں تو خون میں ان زہریلے فاسد مادوں کی مقدار بڑھ جاتی ہے جنہیں عام حالات میں گردے پیشاب کے ذریعے میں باہر نکال پھینکتے ہیں ۔ایسی صورت میں اگر بیماری کو جلد ہی ختم نہ کیا جائے تو مریض کی زندگی خطرے میں پڑجاتی ہے ۔
خون کی صفائی کے متبادل مشینی انتظام کا نام ڈایالیسس ہے ۔بعض اوقات یہ بھی ہوتا ہے کہ گردے کچھ وقت کے لئے اچانک کام بند کر دیتے ہیں تو ایسی صورت میں ڈایالیسس مشین کے ذریعے سے خون کی صفائی کا عمل انجام دیا جاتا ہے تاکہ گردوں کو وقتی طور پر آرام دیاجاسکے۔عین ممکن ہے کہ وہ دوبارہ کام شروع کردیں ۔اگر ایسا نہ ہو سکے تو پھر زندگی بچانے کے لئے دو علاج ڈایالیسس یا ٹرانسپلانٹیشن یعنی گردے کی پیوندکاری اختیار کرنے پڑتے ہیں۔
غذا سے علاج
صدیوں کی تحقیق سے ماہرین نے یہ نتیجہ نکالا ہے کہ اس مرض کا علاج مناسب غذا کا استعمال ہے ۔
امراض گردہ کے صحیح اور اصولی علاج میں غذاؤں کو خاص اصول سے استعمال کرنا ہوتا ہے ۔دورانِ علاج ایسی غذائیں استعمال کرائی جاتی ہیں جو اس مرض کو کم کرنے میں مدد گار ہوتی ہیں ۔ایسی غذاؤں کو ترک کرنا ہوتا ہے جو اس مرض کے بڑھانے میں مدد گار ہوتی ہوں۔
جسمانی خلیات کے تغذئیے کے دوران بہت سے تیزابی فضلات بنتے ہیں جس کے بڑے حصے کو گردے سیال FLUIDحالت میں پیشاب کے ذریعے سے جسم سے خارج کرتے رہتے ہیں ۔اگر گردوں کا فعل سست پڑ جائے تو یہ تیزابی مادے جسم کے اندر رہ کر صحت کو نقصان پہنچاتے ہیں۔
اگر گردے اپنا کام صحیح نہ کررہے ہوں تو غذا توجہ دینا چاہئے تاکہ سیال کی مقدار خواہ اس میں ڈایالیسس ہی کیوں نہ شامل ہو ،حسب ضرورت رہے ۔وہ غذائیں جن میں مندرجہ ذیل اشیاء پائی جاتی ہیں ،حسب ذیل ہیں:
1۔پروٹین 2۔کیلوریز
3۔سوڈیئم 4۔پوٹاشیئم

5.سیال 6۔فاسفورس
پروٹین:
پروٹین پیچیدہ نائٹروجن مرکبات ہیں جو عام طور پر کاربن ،ہائیڈروجن اور نائٹروجن پر مشتمل ہوتے ہیں ۔

(پروٹین )لحمیات زیادہ تر جانوروں کے گوشت سے حاصل ہوتے ہیں اس لئے انہیں ”لحمیات “کہتے ہیں ۔اس کے علاوہ بعض نباتی غذاؤں ،دالوں وغیرہ میں بھی لحمیات موجود ہوتے ہیں ۔معیاری لحمیات مرغی ،انڈے ،گوشت ،مچھلی ،پنیر وغیرہ میں ہوتے ہیں جبکہ کم معیاری لحمیات روٹی ،دلیہ، دالوں اور سبزیوں میں شامل ہوتے ہیں ۔ضرورت سے زیادہ لحمیات قے اور متلی کا باعث بنتی ہیں ۔
لحمیات کی کمی سے اعصاب کمزور ہو کر زخم دیر سے صحیح ہوتے ہیں ۔بیماری سے صحتیاب ہونے میں زیادہ وقت لگتا ہے ۔بیماری کے مزید امکانات بڑھ جاتے ہیں ۔
کیلوریز:
جب بدن میں غذائی مادوں کی تکسید OXIDATIONہوتی ہے تو اس عمل کے نتیجے میں حرارت پیدا ہوتی ہے ۔اس طرح بدن میں پیدا ہونے والی حرارت کی مقدار کو CALORIESمیں ناپا جاتا ہے ۔
سوڈیئم :
نمکیات بھی خوراک کا جُز ہیں ۔ان میں سے ایک سوڈےئم ہے ۔سویا ساس ،سوپ ،ہنٹریف میں سوڈےئم کی مقدار زیادہ ہوتی ہے ۔سوڈےئم کی زیادہ مقدار سے پیاس بہت لگتی ہے ۔ضرورت سے زیادہ نمکیات کا استعمال نہیں کرنا چاہئے اس سے فشارِ خون BLOOD PRESUREبلند ہو جاتا ہے ،جسم میں سیال کی مقدار بڑھ جاتی ہے ۔ضرورت کے مطابق غذا میں سوڈےئم استعمال کرنا چاہئے۔
زیادہ نمک کھانے سے قلبی امراض کے مکانات میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔دودھ اور دودھ سے بنی ہوئی اشیاء میں اور سرخ گوشت اور مچھلی میں سوڈےئم زیادہ ہوتا ہے ۔
پوٹاشیئم:
پوٹاشیئم غذا کا اہم ترین جُز ہے ۔یہ خصوصیات میں موجود ہوتا ہے ۔عموماً ناکارہ گردے کے مریضوں میں پوٹا شےئم کے زیادہ استعمال سے خون میں پوٹا شےئم کی کثرت ہو جاتی ہے ۔بڑی مقدار میں پوٹا شےئم خارج کرنے سے گردے کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں ۔اس سے دل کے مختلف امراض بھی پیدا ہو سکتے ہیں ۔
پوٹاشیئم (نمک کی خاص قسم )ناکارہ گردے والے کے جسم میں زیادہ پایا جاتا ہے ۔اس میں تمام قسم کے خشک میوہ جات ،چاکلیٹ اور اس سے تیار شدہ غذائی اشیاء ،پھل اور پھلوں کے رس ،مختلف سبزیاں مثلاً آلو،پالک،ٹماٹر ،گاجر ،سویابین ،کالی مرچ،سونف اور دیگر نمکین اشیاء میں چیوڑا ،چپس ،نمکو اور ایسی متعدد اشیاء شامل ہیں ۔ان میں پوٹاشےئم کافی حد تک پایا جاتا ہے ۔گردے کے مریضوں کو ان اشیاء کو کم استعمال کرنا چاہیے۔
پوٹا شیئم سبزیوں میں پایا جاتا ہے ۔سبزیوں میں موجود پوٹاشےئم کی مقدار کم کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ:سب سے پہلے سبزیوں کو اچھی طرح دھوئیے۔سبزیوں کو برتن میں دو گھنٹے تک بھیگنے دیجئے۔
سبزیوں کو ایک برتن میں اچھی طرح ابالیں اور اس کے بعد پانی کو پھینک دیجئے ۔ان سبزیوں کو دوبارہ پکائیں اور اس میں حسب ضرورت مسالے ڈالیں ۔اس طرح سبزی پوٹاشےئم کی مقدار کافی حد تک کم ہو جاتی ہے ۔
سیالات:
ضرورت سے زیادہ پانی یا مشروبات کے استعمال سے گردے کے مریضوں میں مندرجہ ذیل شکایات پیدا ہو جاتی ہیں ۔مثلاً سانس لینے میں دشواری ،چلنے میں تکلیف،سوتے میں کھانسی ،نیند کا نہ آنا ،پھیپھڑوں میں سوجن ،بلڈ پریشر کا بڑھ جانا،گھٹن محسوس ہونا وغیرہ ۔ان حالات میں حرکت قلب متاثر ہو سکتی ہے۔سیالات کی مقدار کو مناسب رکھنے کے لئے اپنے پیشاب کی مقدار کو ناپنا اور اس مقدار سے صرف 2کپ(16اونس)زیادہ پانی استعمال کرنا چاہیے۔
ایسی تمام چیزیں جو عام درجہ حرارت پر مائع کی شکل میں ہوں ،جیسے برف ،آئس کریم ،قلفی یہ تمام اشیاء سیالات میں شمار کی جاتی ہیں۔
پیاس کم کرنے کا طریقہ:
1۔سوڈیئم کے بارے میں دی گئی ہدایات پر عمل کرنا چاہئے۔
2۔ٹھنڈے پانی سے خوب کلیاں کرنی چاہئیں لیکن پانی پینا نہیں چاہیے۔موسم کا خیال رکھنا لازمی ہے۔
3۔لیموں چاٹنے سے تھوک زیادہ پیدا ہوتا ہے اور منہ خشک نہیں ہوتا۔
4۔پانی کے بجائے برف کا ٹکڑا چوسنا چاہیے۔
5۔5برف میں تھوڑا سا لیموں کا رس شامل کر لینا چاہیے۔
6۔انگور کے 20دانے فریزر میں جما لیجئے اور دن بھر کھاتے رہئے۔
7۔چیونگم سے پیاس کم ہو جاتی ہے ۔
8۔دھوپ کی شدت سے بچنا چاہیے تاکہ کم سے کم پیاس لگے۔
9۔اےئر کنڈیشن کمرے میں زیادہ دیر تک رہنے سے حلق خشک ہو جاتا ہے ۔
10۔چہرے اور جسم پر ٹھنڈا پانی ڈالتے رہنے سے ٹھنڈک محسوس ہوگی۔
فاسفورس:
فاسفورس ہڈیوں اور دانتوں کی نشوونما کے لئے ضروری ہے ۔فاسفورس کی زیادہ مقدار سے غدہ درقیہ کا فعل بڑھ جانے Hyper Parathyroidکی شکایات پیدا ہوتی ہیں جس کی وجہ سے ہڈیوں میں سے کیلشیم خارج ہونے لگتا ہے اور کیلشےئم کی کمی سے ہڈیوں کی نشوونما رک جاتی ہے ۔
پنیر ،سالم اناج کی روٹی ،لوبیا،بیکنگ پاؤڈر،چاکلیٹ ،مٹر ،خشک میوہ جات ،دہی ،فیرنی ،کسٹرڈ ،
مشروبات سے پرہیز کرنا چاہیے۔
فاسفورس ہونے کی وجہ سے غذا میں احتیاط ضروری ہے ۔اگر یہ احتیاط نہ ہوسکے تو دوا استعمال کرنی ہو گی جس سے نظام ہاضمہ درست رہے گا۔کچھ غذاؤں میں فاسفورس کی مقدار زیادہ ہوتی ہے ۔بہتر ہے کہ صرف دودھ آدھا کپ لیں اور زیادہ دہی استعمال نا کریں۔زیادہ فاسفورس سے جسم میں کھجلی محسوس ہوگی۔یہ عمل زیادہ تررات کو ہوتا ہے ان تکالیف سے بچنے کے لیے فاسفورس کی مقدار میں کمی ضروری ہے۔
گردے کی پیوندکاری
گردے کی پیوندکاریKIDNEY TRANSPLANTATIONایک جراحی عمل کا نام ہے جس نے طبی سائنس وعمل جراحی کو ایک بلند مرتبہ دیا۔گردوں کے امراض میں مبتلا افراد کے لئے جراحی زندگی کی آخری کرن ہے ۔ڈایالیسس کے مقابلے میں گردے کی پیوندکاری یقینا زیادہ بہتر علاج ہے کیونکہ آپریشن کے بعد مریض تقریباً معمول کی زندگی گزارتا ہے ۔

The kidney is an important part of the human body .It performs a basic and important function in the body, it is a part of the human body that performs many important functions, it is useful to keep blood clean and chemical As a blood balance, 200 liters of blood in the kidney body and 2 ml of dirty ingredients and excess water emit .This dirty water and blood exit from the human body if it is urine,
The nutrients in blood come due to old and depleted cells and it is very important to get rid of blood.

If the kidneys do not exit these ingredients at the time of time, they will form the cells in the body and the internal system will reduce the immune system. It is very easy to diagnose.

Global Day is celebrated on March 2 each year for kidney disease. This year, the world’s kidneys are celebrated on March 14.
Every year millions of people suffer from various diseases of kidneys and are washing hands with life, according to the Institute’s Health Statistics, more than two million people are suffering from diseases related to kidney disease, while the number of such patients is fifteen yearly It’s up to 20 percent.

According to medical experts, high blood pressure, diabetes, mental stress and water are due to kidney disease, it is necessary to avoid excessive use of water, cigarette and obesity to avoid kidney diseases.
Let us first see what the kidney is, and what is our job in our body?
In our body, two glands in the form of oval shape are similar to the seeds of the liver and at the bottom of the camera are the left left of the spinal cord.
These glands, called kidney kidneys, are counted on the body of nervousness of our body .The kidneys are slightly higher than the right kidney .A average of seven liter lows in each kid passes through an hour .The most interesting thing is that The kidneys consist of nutrients of Nephron containing around 2.5 million vegetable ingredients. A nephron is a complete kidney kidney shape.
This filter plant in your body continues for 24 hours.
As the industrial system spread with its gourmet, the potatoes started flowing on their ground. The contaminated water of different factories and various chemicals were thrown into the ocean and the river, and the fact was that the process The resulting drinking water will be poisonous.

Pollution has increased so much that it’s difficult to overcome.
It is contamination due to which a large number of people suffering from kidney disease is compelled to suffer harmful lives.
Pakistan is among those countries where nervous diseases have increased nicely, thousands of people die annually only every year.

Pakistan’s leading surgeon Dr. Idib ul Hasan Ravi and Dr. Anwar Naqvi believe that pollution and non-malnutrition are the main causes of kidney disease. In India, kidney diseases are as follows:
1. Pattern
2. Infected inflammation, infection
3. Disruptions in question
These diseases can occur in any part of the age of an individual.
Some diseases are also born, such as kidneys, do not have their place.
Both kidneys are in one place, obstacles in the urine, break in urine and bleeding over the body.
Symptoms:
The following are the following symptoms of the neutral kidney: High pressure of the blood pressure, kidney side at the bottom of the waist, face face and foot, feeling irritable in urine, repeatedly occurring, fracture or drowsiness, feeling fatigue Hunger, lack of blood, steady fever, breathing, pissing in urine, panic and sleep, diabetes.
These are the symptoms that usually occur in an inferior kidney patient.
Experts say that most people ignore many distinct symptoms of kidney diseases .It is a disease that can prove to be known. According to experts, if the following symptoms come in front of the doctor, please refer to the doctor. Should go
Kidneys are responsible for making urine and they remove the body’s kernel, if they change urine, color, etc., never ignore it.
If the kidneys do not function properly, the toxic material does not exit the body from the urine and remains present in the blood, increasing the content of this material causes anxiety complaint .The difficulty of breathing breathing difficult Can also come in.
After some physical activity, there are two reasons for breathing. If one does not work kidneys, it can increase the fluid in the lungs, the lack of second blood causes oxygen deficiency in the body. The resulting breath seems to knee.

If you are difficult to breathe even after doing a little bit of work, you should refer to the doctor immediately because it can be a sign of asthma, lung cancer and heart failure.
If there are kidney problems, the amount of hormone called EPO decreases, which reduces the blood cells of the blood, which causes body and brain to suddenly become fatigue, headache and physical weakness.
In such a way the taste of food feels worse, even during the breathing, it is a sign of blood poisoning in blood during the time. Even if the hunger desire decreases or ends, resulting in physical weight I get unexpected.
The skin is dry and irritable also indicates that the kidneys do not have proper balance of mineral and nutrients.
If the skin is dry and dry, then it should drink as much water as possible and consult the doctor before taking it for a bowl.
When the kidneys fail to remove excess liquid from the body, the collection of salt causes inflammation of ankles, legs and hands. Usually the sign of the material in the lower waist and the waist and the toe in the pine kidneys. May be.
With waist pain, fever, nausea and urine may be more painful. One of the earliest symptoms of disorder in the surrounding system is to spread around the eyes, indicating that from the kidneys Extravagant protein is expanding .If the body gets proper rest and protein and still continues to flow around the eyes, the doctor should refer.

During blood and kidneys depend on each other, kidney failure also affects blood pressure. This is why the high blood pressure is another major cause for kidney failure.
Method Treatment
If there is a kidney kidney disease, there are three ways to save his life:
Para Tonald Diabetes Peratoenal Dialysis, Hemo Dialysis Hemo Dialysis and Kidney Transfers Kidney Transplant
Paranton Dialysis:
This procedure of kidney cleaning is easy, but it is used during pregnancy.
Patients with malicious disorders whose blood in the urine UREA increases or they stop working in excess of the amount of water or blood out of the patient’s kidney body. Overflowing, water shortage, and some diseases can also cause infection of the kidneys. In all cases, these methods use this method.
HEMO DAYSISES:
If the kidneys leave their work due to any illness, infection or disorder, the amount of poisonous substance in the blood increases in blood, which in general circumstances throw out the kidney urine.
In such a case, if the disease is not finished soon, then the patient’s life is in danger.
The name of the alternative cleaning machine for blood treatment is dialysis. Sometimes it also occurs that kidneys are processed by the dialysis machine so that the kidneys stop working for some time, so that the kidneys Have time to relax.
It is possible that they start work again .If this can not happen then two treatments have to be diagnosed with dialysis or transplantation, kidneys to save life. Apnay Gurdon Ki Fikar Kiijiye

Diet treatment:

Century research has shown that the use of proper diet is the treatment of this disease.
The correct and principal treatment of the dermatologist is to use the nutrients in a special principle.

During this period, treatment is used to help reduce the risk of eating this disease. There is a need to stop eating the nutrients that help in increasing the disease.
There is a lot of acute waste during feeding of physical cells, which causes large parts of the kidney flu to be removed from the body through the urine in the fluid condition. If the kidney function is slow, then the fat content remains inside the body, Damages

If the kidneys are not correcting their work, they should pay attention to the amount of fluid, whether it is not included in dialysis, it is customized. The foods in which the following items are found, are as follows:
1.Privone 2. Calorie
3.Simple 4.Recommunity
5.Cal 6.First Apnay Gurdon Ki Fikar Kiijiye
Protein:
Protein is complex nitrogen compounds that usually contain carbon, hydrogen and nitrogen.

(Protein), most of the animals are obtained from animal meat, so they call “the wax”. Also, there are also some chemicals available in the nutrients, dalas, etc. The muscle is available for chickens, eggs, meat, fish, cheese etc. I do, while low standard lymphs are included in bread, bananas, pulses and vegetables. More than oxygen feeds cause vomiting and nausea. Apnay Gurdon Ki Fikar Kiijiye

Due to the decrease of the nervous nerves, the wounds are late and weakened .Children get more time to take care. More chances of living are increased.
Calories:
When the body affects nutrition in oxygen, the process results in heat. This way the amount of heat generated in the body is measured in the CALORIES.
Sodium:
Salts are also part of food.
One of them is Sodium. Soy sauce, soup, high amount of sodemym in Huntef. Thousands of sodiums are thirsty .There is no need to use excessive nausea due to blood pressure BLOOD PRESURE, The amount of liquid increases in the body. According to the nausea, sodium should be used in food.
Eating more salt leads to malnutrition.
Milk and milk made items and red meat and sodium in fish are high.
Potassium:
Potassicum is the most important part of the diet .This is available in the features .Used in most patients with nausea kidneys, excessive use of the potato chromosomes increases the amount of fat in the blood. Deleting the potato in large quantities causes kidney problems can .
It can also cause different diseases of the heart.

Potassicum (specialty of salt) is found in the neutral kidney body. It contains all kinds of dried vegetables, chocolate and nutrients, fruit and fruit juice, various vegetables like potatoes, spinach, tomatoes Carrots, soybean, pepper, sauce, and other salty items include cheese, chips, salts, and many such items.
Potassimum is found to be sufficiently enough. The patient should use these items lesser. Apnay Gurdon Ki Fikar Kiijiye
Potato cheese is found in vegetables. The method of reducing the amount of potassium contained in lobbies is: First wash the vegetables well. Let the lentils drink for two hours in the vessel.
Boil vegetables in a vessel well and then throw water.
Cook these vegetables again and add custom spices. This reduces the amount of vegetable potassium significantly.
States:
Due to the use of excessive water or drinks, kidney patients make the following complaints: The problem of breathing, difficulty walking, coughing in sleep, sleeping sleep, swelling in lungs, increased blood pressure, Feeling more intense
These conditions may affect the heart attack. To keep the amount of the United States fit to measure the amount of urine and only 2 cups (16 oz) more than this amount.
All the things that are in normal form of liquid, such as ice, ice cream, vessel, all these items are counted in the states.
The way to reduce thirst: Apnay Gurdon Ki Fikar Kiijiye
1. The instructions on the SMS should be followed.

2. Should bite well with cold water, but water should not be consumed. It is necessary to take care of the body.
3. Lining lime produces a lot more and mouth is not dry.
4. The piece of snow should suck instead of cotton.
5.5 A little lemon juice should be added to the ice.
6. Take 20 grams of freezer in the lung and keep eating all day long.
7.
Thingum thirsts down.
8. Avoid the severity of the heart so that thirsty thirst.
9. Staying in the air conditioning room for long, the throat dries dry.
10. Putting cold water on the skin and body will feel cool.
Phosphorus:
Phosphorus is essential for bone and teeth growth. High pressure of non-phosphorus increases hyper Parathyroid’s grievances, causing bacterial calcium removal and calcium deficiency causes bone growth. Is .Apnay Gurdon Ki Fikar Kiijiye

Cottage cheese, cereal grains, beans, baking powder, chocolate, peas, dried vegetables, curd, ferrinny, caterpillar,
Beverages should be avoided.Apnay Gurdon Ki Fikar Kiijiye
Due to phosphorus, it is important to take care of food .If it does not take care, medicines will have to be used, which will keep the system healthy. Many foods have high dosage of phosphorus. It is better to take half the milk only and more. Do not use yogurt.
More phosphorus will cause the body to be lost in the body. This process is mostly due to lack of phosphorus in order to avoid suffering.
Kidney Diagnosis Apnay Gurdon Ki Fikar Kiijiye
Kidney Kidney KIDNEY TRANSPLANTATION is a surgical procedure that gave medical science vomiting surgery a high time. The last ray of surgical life is for patients suffering from diseases. Kidneying is definitely a better treatment than dialysis, because the operation After the patient almost usual lives. Apnay Gurdon Ki Fikar Kiijiye 

sourceUrduPoint.

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

Close
Back to top button
Close
Close