Health Articles

Doodh Piyo Sehatmand Bano

Doodh Piyo Sehatmand Bano

Doodh Piyo Sehatmand Bano

رابعہ نو بج گئے ہیں آپ کے سونے کا وقت ہوگیا ہے لیجیے پہلے دودھ پیے ، دانت برش کریں ، کپڑے تبدیل کریں اور سوجائے ۔اوہو!ماما پھر دودھ میں نے آپ کو بتایا ہے مجھے دودھ نہیں پسند اور پھر ڈوڈو بھی تو دودھ نہیں پیتی پھر میں کیوں پیو؟رابعہ ،ڈوڈوتو آپ کی گڑیا ہے آپ اس کو اپنا فرینڈ کہتی ہومگر یہ کوئی جاندار تو ہے نہیں جو دودھ پیے مگر مانو تو پیتی ہے کیونکہ وہ جاندار ہے ۔

ماما دودھ تو اس کا کھانا ہے وہ دودھ نہیں پیے گی تو پھر کیا بھوکی رہے گی آپ مانو اور مجھے ایک سا سمجھتی ہیں ؟؟ نہیں !میرے جان ایسا نہیں ہے وہ تو میں نے اس لیے کہا کیونکہ آپ ڈوڈو اور مانو دونوں سے بہت پیار کرتی ہیں اور جیسے آپ ان سے پیار کرتی ہیں ویسے میں آپ سے کرتی ہوں اس لیے آپ کو دودھ پلاتی ہوں کیونکہ دودھ کے بے شمار فوائد ہیں اور یہ آپ کی صحت کے لیے بہت ضروری ہے ۔

ماما ایسا کرتے ہیں آج آپ مجھے کہانی نہیں سنائے بلکہ مجھے دودھ کے فوائد بتائے تاکہ مجھے بھی پتا چلے کہ آپ مجھے کیوں ہر وقت دودھ پلانا چاہتی ہیں۔
اچھا ٹھیک ہے میں آپ کو بتاتی ہوں

:مکمل غذا

دودھ میں کیلشیم ،پوٹائیشیم،فاسفورس ،وٹامن اے،وٹامن کے ۲ موجود ہوتا ہے جو ہمارے توانا جسم کے لیے بے حد ضروری ہے۔کبھی کبھار ایسا بھی تو ہوتا ہے کہ آپ کھانے میں صرف آدھی روٹی کھاتی ہیں کیونکہ سالن آپ کی پسند کا نہیں ہوتا دودھ آپ کے جسم میں ان ابھرتی ہوئی کمزوریوں کا خاتمہ کردیتا ہے جو کم کھانے کے باعث پیدا ہورہی ہوتی ہیں جو ایک صحت مند زندگی کے لیے اہم ہے۔

:ہڈیوں کی مضبوطی

دودھ میں موجود کیلشیم آپ کی ہڈیوں کو مضبوطی بخشتا ہے اور جب ہڈیاں مضبوط ہونگی تبھی تو آپ اسکول میں اپنا پسندیدہ کھیل باسکٹ بال کھیل سکے گی اور بہترین کھلاڑی کا انعام بھی حاصل کرنے میں کامیاب ہونگی۔

:بیماریوں سے بچاؤ

دودھ آپ کو ہڈیوں کی بیماری (0estroprosis)سے محفوظ رکھتا ہے یہ ایک ایسی بیماری ہے جس میں ہڈیاں کمزور ہوجاتی ہے اور آپ کا چلنا پھرنا محال ہوجاتا ہے اس کے ساتھ خون کی بیماری اینیمیاجس میں جسم میں خون کی کمی ہوجاتی ہے اور چہرے پر پیلاہٹ کے ساتھ انسان کمزور ہوجاتا ہے سے بھی محفوظ رہنا ممکن ہوپاتا ہے ۔اس لیے دودھ ایک ایسا ٹوکسک ہے جو آپ کو بیماریوں سے بچانا کا کام کرتا ہے۔

:دانتوں کی مضبوطی

آپ روز سونے سے پہلے دودھ پینے کے ساتھ دانت بھی برش کرتی ہو کیوں ؟کیونکہ آپ کو اپنے سفید چمکیلے دانت بہت پسند ہے دودھ آپ کے دانتوں کو مضبوط کرتا ہے تاکہ آپ سخت پھل جیسے امرود،سیب اور میوہ جات آخروٹ،بادام کھا سکے اور ذہنی طور پر تیز ہوسکے۔

:صحت مند جسم

رابعہ آپ مجھ سے پوچھتی ہو نہ کہ ماما کیا موٹے ہونے سے بھی ہم بیمار ہوسکتے ہیں؟کیونکہ مس کہتی ہے موٹاپا بھی ایک بیماری ہے تو رابعہ دودھ موٹا ہونے سے بھی بچاتا ہے اور آپ کو ایک صحت مند جسم کی ضمانت دیتا ہے ۔
دودھ کہ ان بے شمار فوائد کے ساتھ رابعہ بیٹا آپ کو تو خود کو خوش نصیب سمجھنا چاہیے جو آپ دودھ پی سکتی ہے اور اس سے بنی ہوئی چیزیں بھی کھا سکتی ہے کیونکہ کچھ بچے تو دودھ پی بھی نہیں سکتے اور اس سے تیار کردہ مصنوعات بھی نہیں کھاسکتے ۔

وہ کیوں ماما؟کیونکہ بیٹا ان کے جسم میں وہ مادہ موجود نہیں ہوتا جو دودھ کو ہضم کروانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے تو پھر ماما کیا وہ بچے آئسکریم،کسٹرڈ،کھیرجیسے مزیدار میٹھے بھی نہیں کھا سکتے ؟جی بیٹا بلکل ایسا ہی ہے وہ ان سب میں سے کچھ بھی نہیں کھاسکتے۔ماما انھیں کتنا برا لگتا ہوگا جب وہ آئسکریم نہیں کھاپاتے ہونگے وہ تو کتنے مزے کی ہوتی ہے ۔سو تو ہے بیٹا مگر کیا کریں !تبھی تو میں آپ سے کہتی ہوں کہ ہمیں اللہ تعالی کا معمو لی سے معمولی بات پر بھی شکر ادا کرنا چاہیے کیونکہ ہمیں اندازہ ہی نہیں کہ اللہ نے ہمیں کن کن نعمتوں سے نوازا ہوا ہے اچھا چلو اب باتیں ختم دودھ پیو ۔یہ لے ماما پی لیا رابعہ نے دودھ کا خالی گلاس ماما کو پکڑوادیا ۔
پھر بچو آپ بھی اب ماما کو دودھ کا خالی گلاس ہی پکڑوائے گے نہ۔

روڈاؤن 8 صحت مند غذا کی کلیدیں

صحت مند غذائیت کے پیٹرن کو فروغ دینے کے طور پر الجھن کے طور پر یا ممنوع کے

طور پر افراد کی ایک ہی تعداد کی تصور

صحت مند فوڈوں کی درجہ بندی کھائیں

اعلی فائبر کھانے کی اشیاء پر توجہ مرکوز کریں

پیداوار کی کمی کھاؤ

شدید غذائیت اور مشروبات اور بہتر اناج کو محدود کریں

پورے اناج کے لئے جاؤ

بہت پروسیسرڈ فوڈ کو محدود کریں

Rabia is nine, your sleeping time is over, take first milk, brush your teeth, change clothes and swim. Oh! Mama then I told you I do not like milk and Dudu does not drink milk too. Why did I drink? Rabia, Dudeoto is your doll, you call it your angel Homiger It is a non  living person who does not drink but drinks because he is living.

Mama, milk is her food if she will not drink milk then will you be hungry and you understand me a bit ?? No! My life is not that so I said so because you love both Dudu and Manu and you love them as I do with them, so I do it for you because I milk you, because the milk of milk There are advantages and it is very important for your health.

Mama does this today you can not tell me the story but tell me the benefits of milk so that I can also know why you want to feed me all the time.
Ok well i tell you

Full diet:

Milk contains calcium, potassium, phosphorus, vitamin A, vitamin 2, which is very important for our body. Sometimes it is also that you eat only half a meal in the meal, because of your choice It does not matter if the milk eliminates the emerging weaknesses in your body, causing less food, which is important for a healthy life.

Strength of bones:

Calcium in the milk strengthens your bones and when bones are strong, then you will be able to play your favorite sports basketball at school and also get the best player award. Doodh Piyo Sehatmand Bano

Avoid diseases:

The milk preserves you from bone disease, it is a disease in which bones are weakened and your movement stops, with the blood disease anemiaus reduces blood in the body and on the face It is possible to stay safe from Yellow with Man.
That’s why milk is a toxic that helps prevent diseases.

Strong teeth:

Why do you brush your teeth before you drink it before you sleep? Because you like your white skin teeth, milk strengthens your teeth so that you can eat hard fruits like acids, apples and honey potatoes, almonds. And may be mentally intensified.

Healthy body:

Rabia asks you, and what mama can we get sick from being thick? Because Miss says obesity is also a disease, so it helps prevent fatty milk from being fat and gives you a healthy body. Doodh Piyo Sehatmand Bano
The milk that Ribba beta with these benefits, you should consider yourself as a happy one who can drink milk and eat it as well because some of the children can not even drink milk and the products produced by it. Can not even eat.

Why is she mama? Because son does not have the substance in her body which plays an important role in digesting milk, then can not those children eat foods like ice cream, caterpillar, pudding and sweet milk? They can not do anything from all of them. How bad does Momma feel when he does not open the ice cream?

So what is the son, but what do I do? So I tell you that we should pay thanks to the usual thing from taking the meaning of Allaah Almighty because we do not think that God has bestowed on us the best blessings. Begin milk and drink it. It took Mama, Riba, caught the empty glass of mama.
Then baby, you too will catch Mama with a glass of milk.

  1. Rundown 8 Keys to a Healthy Diet
  2. Developing healthy dietary patterns isn’t as confounding or as prohibitive the same number of individuals imagine
  3. Eat a assortment of healthy foods
  4. Focus on high-fiber foods
  5. Eat heaps of produce
  6. Limit sugary foods and drinks and refined grains
  7. Go for entire grains
  8. Limit very processed foods

sourceUrduPoint.com.

 

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close