Health Articles

Fasting of many physical stroke diseases fast

Fasting of many physical stroke diseases fast

Fasting of many physical stroke diseases fast

Today, experts and scientists all over the world are convinced that fasting is a useful way to maintain human health and to facilitate the restoration of physical systems. Moreover, the stomach also gets very strong. The heart and the brain get relief. It is also useful for ending sugar, gas, blood pressure, gas and many other diseases.
Until some time before medical science, it was believed that the digestive system only gets relief, but as soon as medical science is aware of the fact that the fasting development of this fact of development is a wonderful medical miracle.

During fasting, various physical systems and physical organs tend to be relaxed, which is useful for them. Using a unique balance of blood during the brain, which indicates a healthy nervous system.

The human body provides a lot of benefits through fasting. During the day, the drainage of drainage is balanced. In the past, stem cells and moisture cells move to rest.

Food groove provides relief in fasting, during the fasting, there are renewable energy and freshness that causes increased immunity against diseases.
The main effect is to maintain the balance between the inner fluids of the cells. Epithelial cells that are responsible for the rectangular fluid of the body, they also get relief and increase their health.

The liver is an important component of our body. It is more important than eating the digestive fluid. Due to the rays, the liver gets four to six hours, otherwise, the amount of extra amount is also available. If the liver is inserted, the liver is immediately processed.
The difficult tasks of the liver are to maintain a balance which is between non-digestive food and dissolved food, or it has to be stored in every form or after the digestive process of bleeding. Have to be monitored.

Due to fasting, liver energy is largely released from the process of storing food. Kone is made in the bone of the bone. It provides the liver to the body of the body. It is like eating nutrients in the blood during fasting At the lowest level, the bones automatically lead to the pulp, and it becomes bloody and more bloody. This means that the weak and the larger lobe which is in the dark condition and the pale face Due to the reason … they can fasten by activating the bone of the bones inside themselves.

Our heart boasts every moment in 24 hours and its ritual is the lifetime of our life. It also gets relief during the day, because heart failure stays at low levels due to the diastolic pressure fasting. The muscles are in a state of relaxation. During a month of Ramadan, there is a positive effect on blood and protects humans from many complexities.
If there are several types of blood in the blood, do not dissolve the blood of the blood, then weaken the blood vessels. While fasting, there are many particles in the blood that may have been bled from sunrise till fasting. This does not have fat or other ingredients on the walls of the birds. The leaves and the trees are protected from shrinking.
Arteriosclerosis is becoming a dangerous disease today.

Blood diseases are hardened in this disease. It also protects the person from this disorder.
The kidneys which are considered as part of the blood are also used to relax during the fasting. Thus the body of these vital organs also restores the blessings of fasting.
.
Fast Sugar Moderates in Level, Cholesterol and Blood Pressure.
Stress removes excessive psychological disorders and eliminates most of the psychiatrists. Chronic sexual activity increases the process of becoming blood in the body, and the body becomes stronger. Most people cause extravagance and extravagance of acne.
Fasting also causes brain cells to be saved from dry matter, which often affects many psychiatrists in the disease, but it enhances human capabilities by stabilizing mental abilities.

It should be remembered that the above may only be possible when we use simple foods in arthritis. We have been used to cultivate sage and poultry fried items, such as Samos, pancakes, turtles, etc. during infancy. The spiritual purpose of fasting is tremendous, due to this lack of food, many benefits of physical reactions are also pleasing, but the stomach becomes worse. Fasting of many physical stroke diseases fast

Therefore, rather than collecting the world’s things on fasting, it should be done by eating fruits, palm or honey, instead of collecting the items of the world, and then after completing the prayer, it should be done further. Drink water in milk or any drinks once more Use the amount of time instead of using it.

آج دنیا بھر کے ماہرین اور سائنسدان اس حقیقت کا اقرار کررہے ہیں کہ روزہ انسانی صحت کو بر قرار رکھنے اور جسمانی نظاموں کو آرام پہنچانے کا مفید ذریعہ ہے ۔روزے سے معدے کو بھی بہت زیادہ تقویت ملتی ہے ۔دل اور دماغ کو آرام ملتا ہے ۔یہ شوگر ،گیس ،بلڈ پریشر،گیس اور دیگر کئی امراض کے خاتمے کے لیے بھی مفید ہے ۔
طبی سائنس کے حوالے سے کچھ عرصہ قبل تک یہ سمجھا جاتا تھا کہ روزے سے صرف نظام انہضام کو آرام ملتا ہے مگر جیسے جیسے طبی سائنس نے ترقی کی اس حقیقت کا بتدریج علم ہواکہ روزہ تو ایک حیر ت انگیز طبی معجزہ ہے ۔
روزے کے دوران مختلف جسمانی نظام اور جسمانی اعضاء آرام کی حالت میں چلے جاتے ہیں جو ان کے لیے مفید ہوتا ہے ۔روزے سے دماغ میں دوران خون کا بے مثال توازن قائم ہو جاتا ہے جو صحت مند اعصابی نظام کی نشاندہی کرتاہے۔

انسانی معدہ روزے کے ذریعے کئی فوائد حاصل کرتا ہے ۔روزے کے دوران معدے سے نکلنے والی رطوبتیں متوازن ہو جاتی ہیں ۔روزے میں معدے کے پٹھے اور رطوبت پیدا کرنے والے خلیے آرام کی حالت میں چلے جاتے ہیں ۔

خوراک کی نالی کو روزے کی حالت میں آرام ملتا ہے روزے کے دوران انتڑیوں کے حال کو نئی توانائی اور تازگی حاصل ہوتی ہے جو بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت میں اضافے کا سبب بنتی ہے۔
اہم اثر خلیوں کے اندرونی سیال مادوں کے درمیان توازن قائم رکھنے پر ہوتا ہے ۔لعاب دارجھلی کے بالائی خلیے(Epithelial Cells)جو جسم کی رطوبت کے متواتراخراج کے ذمہ دار ہوتے ہیں ،انہیں بھی آرام ملتا ہے Fasting of many physical stroke diseases fast  اور ان کی صحت مندی میں اضافہ ہوتاہے۔
جگر ہمارے جسم کا ایک اہم عضو ہے ۔اس کے ذمے کھانا ہضم کرنے والی رطوبتیں پیدا کرنے کے علاوہ کئی مزید کام ہوتے ہیں ۔روزے کی وجہ سے جگر کو چار سے چھ گھنٹے آرام مل جاتا ہے ورنہ تو بے حد معمولی مقدار کی خوراک بھی اگر معدے میں داخل ہوتو جگر فوراً مصروف عمل ہوجاتاہے۔
جگر کے مشکل کاموں میں ایک اس توازن کو برقرار رکھنا ہے جو غیر ہضم شدہ خوراک اور تحلیل شدہ خوراک کے درمیان ہوتا ہے یا تو اسے ہر لقمے کو ذخیرہ کرنا ہوتاہے یا پھر اس کے ہضم ہونے کے بعد خون میں تحلیل ہو جانے کے عمل کی نگرانی کرنی ہوتی ہے۔
روزے کی وجہ سے جگر توانائی بخش کھانے کو ذخیرہ کرنے کے عمل سے کافی حد تک آزاد ہوجاتا ہے ۔خون ہڈی کے گودے میں بنتا ہے ۔ہڈی کے گودے کو یہ مواد جگر مہیا کرتا ہے ۔اس طرح جب روزے کے دوران خون میں غذائی مادے کم ترین سطح پر ہوتے ہیں تو ہڈیوں کو گودا خود بخود حرکت میں آجاتا ہے اور باآسانی اور زیادہ مقدار میں خون بنتا ہے ۔اس کا مطلب یہ ہے کہ کمزور اور لاغر لو گ جن میں یہ گوداسست حالت میں ہوتا ہے اور چہرے کی پیلا ہٹ کا باعث بھی ․․․․وہ روزہ رکھ کر اپنے اندر ہڈیوں کے گودے کو فعال کرکے زیادہ خون پیدا کر سکتے ہیں۔
ہمارا دل چوبیس گھنٹوں میں ہر لمحہ دھڑکتا ہے اور اس کی دھڑکن ہی ہماری زندگی کی ضامن ہے ۔روزے کے دوران اسے بھی آرام مل جاتا ہے کیونکہ دل کاڈائی سٹولک دباؤ(Diastolic Pressure) روزے کی وجہ سے کم سطح پر رہتا ہے اور دل کے پٹھے آرام کی حالت میں آجاتے ہیں ۔رمضان کے ایک ماہ کے روزے دوران خون پر بھی مثبت اثر ڈالتے ہیں اور کئی پیچیدگیوں سے انسان کو بچاتے ہیں۔خون میں کئی مادے اگر پوری طرح تحلیل نہ ہوں تو خون کی شریانوں کو کمزور کر دیتے ہیں ۔جبکہ روزے کے دوران سحر سے افطار تک خون میں موجود کئی ذرے تحلیل ہو چکے ہوتے ہیں ۔اس طرح شریانوں کی دیواروں پر چربی یا دیگر اجزاجم نہیں پاتے اور شریانیں سکڑنے سے محفوظ رہتی ہیں۔
آرٹیریوڈی روسس(Arteriosclerosis)آج کے دور کی ایک خطر ناک بیماری بنتی جارہی ہے ۔
اس بیماری میں خون کی شریانیں سخت ہو جاتی ہیں ۔روزہ انسان کو اس خرابی سے بھی محفوظ رکھتاہے۔
گردے جنہیں دوران خون کا ایک حصہ ہی سمجھا جاتا ہے وہ بھی روزے کے دوران آرام کی حالت میں چلے جاتے ہیں ۔اس طرح جسم کے ان اہم اعضاء کی قوت بھی روزے کی برکت سے بحال ہو جاتی ہے
۔
روزہ شوگر لیول،کولیسٹرول اور بلڈ پریشر میں اعتدال لاتا ہے ۔اسٹریس واعصابی اور ذہنی تناؤ ختم کرکے بیشتر نفسیاتی امراض سے چھٹکارا دلاتا ہے ۔روزہ رکھنے سے جسم میں خون بننے کا عمل تیز ہو جاتا ہے اور جسم مضبوط ہوجاتا ہے ۔روزہ انسانی جسم سے فضلات اور تیزابی مادوں کے اخراج کا سبب بنتاہے۔
روزہ رکھنے سے دماغی خلیات بھی فاضل مادوں سے نجات پاتے ہیں ،جس سے ناصرف کئی نفسیاتی وروحانی امراض میں افاقہ ہوتا ہے بلکہ اس سے دماغی صلاحیتوں کو جلا مل کر انسانی صلاحیتیں بھی اجاگر ہوتی ہیں۔
یہ یاد رکھنا چاہیے کہ مندرجہ بالافوائد تب ہی ممکن ہوسکتے ہیں جب ہم سحر و افطار میں سادہ غذا کا استعمال کریں ۔ہمارے ہاں افطاری کے وقت ثقیل اور مرغن تلی ہوئی اشیاء مثلاً سموسے ،پکوڑے ،کچوری وغیرہ کا استعمال بکثرت کیا جاتا ہے جس سے روزے کا روحانی مقصد توفوت ہوتا ہی ہے خوراک کی اس بے اعتدالی سے Fasting of many physical stroke diseases fast  جسمانی طور پر ملنے والے کئی فوائد بھی مفقود ہو جاتے ہیں بلکہ معدہ مزید خراب ہوجاتا ہے ۔
لہٰذا افطاری میں دستر خوان پر دنیا جہان کی اشیاء اکٹھی کرنے کی بجائے افطار کسی پھل کھجور یا شہد ملے دودھ سے کر لیا جائے اور پھر نماز کی ادائیگی کے بعد مزید کچھ کھالیا جائے۔افطار میں پانی دودھ یا کوئی بھی مشروب ایک ہی مرتبہ زیادہ مقدار میں استعمال کرنے کی بجائے وقفے وقفے سے استعمال کریں۔

source UrduPoint.

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

Close
Back to top button
Close
Close