Tips & Suggestions

Fish benefits and types

Fish benefits and types

Fish benefits and types

مچھلیاں قدرت کی حسین مخلوق ہیں ،جو دنیا میں ہر جگہ پائی جاتی ہیں ۔سمندروں ،دریاؤں ،جھیلوں ،تالا بوں اور چشموں میں لا تعداد مچھلیاں پائی جاتی ہیں۔ سائنس دان مچھلیوں کی اب تک ۲۱ ہزار سے زائد اقسام دریافت کر چکے ہیں ۔ایک تحقیق کے مطابق مچھلی محض غذا نہیں ،بلکہ کئی امراض کا بہترین علاج بھی ہے ،خاص طور پر روغنی مچھلیاں دوائی اثرات رکھتی ہیں ۔

ان کے کھانے سے ایسے کئی امراض سے ،جن کا جسم کے مدافعتی نظام سے گہرا تعلق ہوتا ہے ،بچاؤ بہت آسان ہوجاتا ہے ۔مچھلی میں جو روغنی تیزاب پائے جاتے ہیں ،وہ اومیگا۔۳ کہلاتے ہیں ۔یہ تیزاب جسم میں ایسے ہارمونی اجز ا کی تیاری روک دیتے ہیں ،جو ہر قسم کے امراض ،ان میں اضافے او ر شدت کا سبب ہوتے ہیں ۔مچھلی کے روغنیات کی اہمیت وافادیت کا احساس تقریباً ۷۰برس قبل ہوا تھا ۔

اُس وقت یہ بات زیر غورآئی تھی کہ دنیا کے اور انسانوں کے لیے چربی مضرِ صحت ثابت ہوتی ہے تو آخر اسکیمو بے حساب چربی کھا کر امراض سے کیوں محفوظ رہتے ہیں ۔وہ قلب کی کسی بھی تکلیف میں مبتلا نہیں ہوتے ،حال آنکہ وہ بہ کثرت مچھلی کی چربی اور اُس کا گوشت کھاتے ہیں ،اس کے باوجود ان کے خون میں کولیسٹرول کی سطح نارمل ہوتی ہے ۔اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ اسکیمو روزانہ جو سمندری غذائیں کھاتے ہیں ،وہ تمام کی تمام اومیگا ۔۳ روغنی تیزابوں پر مشتمل ہوتی ہیں ۔ساحلی علاقوں میں رہنے والے افراد امراضِ قلب کا کم شکار ہوتے ہیں ،اس لیے کہ وہ مچھلی زیادہ کھاتے ہیں ۔مچھلی کم مقدار میں بھی قلب کی محافظ ہوتی ہے ۔

ہالینڈ میں کی گئی ایک تحقیق میں بتا یا گیا ہے کہ مچھلی کے گوشت کی طرح مچھلی کا تیل بھی بے حدمفید ہے ۔یہ اگر چہ دماغی ٹانک نہیں ہے ،لیکن اس سے عصبی پیغام رسانوں (نیوروٹرانسمیٹرز) کو تحریک ملتی ہے اور وہ سست وکاہل دماغ کو تیز کر دیتے ہیں ۔جو افراد بہت زیادہ دماغی کام کرتے ہیں ،انھیں ہفتے میں تین دن مچھلی ضرور کھانی چاہیے ۔گرم ملکوں میں مچھلی کھانے والے افراد امراضِ قلب کے علاوہ گردوں کی تکالیف اور فالج وغیرہ سے بڑی حد تک محفوظ رہتے ہیں ۔مچھلی کا تازہ گوشت ایک نعمت ہے ،اس کی قدر کرنی چاہیے ،تا کہ صحت جیسی نعمت برقرار رہے ۔ذیل میں مچھلیوں کی مختلف اقسام کے بارے میں مفید معلومات درج کی جارہی ہیں

:مورو مچھلی

یہ ایک تیز رفتار مچھلی ہے ،ج ۶۰ میل فی گھنٹے کی رفتار سے سفر کر سکتی ہے ۔

:چپٹی مچھلیاں

انھیں فلیٹ فش کہتے ہیں ۔یہ سمندر کی تہ میں رہتی ہیں ،اس لیے ان کا رنگ ریت اور چٹانوں سے ملتا جلتا ،یعنی بھورا اور سرمئی ہوتا ہے ۔یہ رنگ بدلنے میں بھی ما ہر ہوتی ہیں ،یعنی ریت پر مٹیا لارنگ ،چٹانوں پر گہرارنگ ،نیلے پانی میں نیلی اور لال پودوں کے پاس آکر لال ہوجاتی ہیں ۔

:تتلی مچھلی

یہ مچھلی نیم گرم پانی میں پائی جاتی ہے ۔یہ تقریباً چھے انچ لمبی گول کناروں والی ہوتی ہے ۔یہ ہر رنگ میں پائی جاتی ہے ،لیکن چمکتا ہوا پیلا رنگ ہرایک میں نمایاں ہوتا ہے ۔ان کے جسم پر اکثر کالی اور سر مئی رنگ کی پٹیاں ہوتی ہیں ۔ان کے جسم کا اوپری پنکھ کافی بڑا ہوتا ہے اور اس پر دوایسے نشانات ہوتے ہیں ،جو دور سے بالکل آنکھ معلوم ہوتے ہیں ،اس لیے اس چار آنکھ والی مچھلی بھی کہتے ہیں ۔

:بام مچھلی

یہ مچھلیاں سانپ کی طرح لمبی اور پتلی ہوتی ہیں ۔کچھ مچھلیاں اوپر سے چپٹی ہوتی ہیں ،جنھیں لقمہ مچھلی کہاجاتا ہے ۔

:کُتا مچھلی

اسے ڈاگ فش(DOG FISH) ،یعنی کتا مچھلی کہتے ہیں ۔یہ تین فیٹ لمبی ہوتی ہے ۔سمندر کے ٹھنڈے پانی میں رہنے والی باکسنگ شارک ،شارک مچھلی کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے ۔یہ ۴۰فیٹ لمبی ہوتی ہے ۔شارک مچھلی کے جسم پر ایک یادواوپری پنکھ، دو مضبوط شانے نما پنکھ اور پانچ سے سات گلپھڑوں کے سوراخ ہوتے ہیں ۔منھ لمبی ناک والے حصے کی نچلی جانب ہوتا ہے ،جس طرح سمندر کے سب سے بڑے جانور وھیل میں ہوتا ہے ۔سفید شارک انسان کی سخت دشمن ہوتی ہے ۔یہ بھی ۴۰ فیٹ کے لگ بھگ ہوتی ہے ۔اس کے منھ میں تکونے تلوار نمادانت ہوتے ہیں ۔

:شیر مچھلی

یہ بھی شارک کی ایک قسم ہے ،جو دوسری مچھلیوں پر حملہ کرکے بیچ میں سے ان کے دوٹکڑے کر دیتی ہے ۔”لقمہ “اور ”رے“مچھلیاں شارک کی ترقی یا فتہ شکلیں ہیں ۔ان کے شانوں کے پنکھ جسم سے مل جاتے ہیں اور اس طرح ان کی شکل ایک پلیٹ کی طرح ہوجاتی ہے ۔ان کے پیچھے لمبی سی پتلی دُم ہوتی ہے ،جو پتوار کاکام دیتی ہے ۔ان کا منھ نیچے کی طرف اور دونوں آنکھیں اوپر کی طرف ہوتی ہیں ۔

:ہتھوڑا مچھلی

ہتھوڑے نما سروالی مچھلی کا اگلا حصہ ہتھوڑے کی طرح دوحصوں میں تقسیم ہوتا ہے ۔اس کی ایک آنکھ ایک سرے پر اور دوسری دوسرے سرے پر ہوتی ہے ۔اس عجیب وغریب مچھلی کا سر اسے شکار تلاش کرنے میں مدد دیتا ہے ،کیوں کہ جب وہ ایک دم پلٹتی ہے تو شکار کا بچنا مشکل ہوجاتا ہے ۔

:نیش مچھلی

یہ مچھلی بھی بہت خطر ناک ہوتی ہے ۔یہ کم گہرے دلدلی پانی میں پڑی رہتی ہے ۔جب کوئی نہانے کے لیے سمندر میں جاتا ہے اور اس کے قریب سے گزرتا ہے تو یہ اپنی لمبی دُم پر لگے ایک زہریلے کانٹے سے حملہ کرتی ہے ۔اس کانٹے سے جو زخم انسان کے جسم پر لگ جائے ،وہ بہت کم ہی اچھا ہوتا ہے ۔حیرت انگیز طور پر ان مچھلیوں کے خون کا رنگ نیلا ہوتا ہے ۔

:ڈولفن

شارک جیسی خوف ناک اور خُوں خوار مچھلیوں کے مقابلے میں ڈولفن فطر تاً بے حد شریف اور ذہین مچھلی ہے ۔اس کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ امن پسند اور انسان دوست مچھلی ہے ۔یہ اپنے سر کی ٹکر سے شارک جیسی خطر ناک مچھلی کو ہلاک کر سکتی ہے ۔اس خصوصیت کے باوجود ڈولفن لڑائی جھگڑے سے دوررہتی ہے ۔

:غبارا مچھلی

سمندری مچھلیوں کی ایک بڑی دلچسپ قسم ”غبارا مچھلی “ہے ۔یہ گول مٹول ہوتی ہے ۔جب کوئی بڑی مچھلی اس پر حملہ کرتی ہے تو یہ اپنے جسم میں خوب پانی بھر لیتی ہے ،جس کی وجہ سے ایک چھوٹی گیند جیسی بن جاتی ہے ۔اگر کوئی بڑی مچھلی اسے اپنے منھ میں ڈال بھی لے تو یہ دوسری ترکیب آزماتی ہے ۔بڑی مچھلی کے پیٹ میں پہنچنے کے بعد یہ ایک ایسا مادّہ منھ سے نکالتی ہے،جو بڑی مچھلی کے اندرونی اعضا پر اثر ڈالتا ہے ۔ساتھ ہی یہ اپنے تیز دانتوں سے بڑی مچھلی کا پیٹ کا ٹنا شروع کر دیتی ہے ،تا کہ باہر نکل سکے ۔

بڑی
مچھلی زخموں کی تاب نہ لا کر مرجاتی ہے اور ”غبارا مچھلی “آسانی سے اس کے پیٹ سے زندہ باہر نکل آتی ہے ۔

Fish are the natural creatures of power, which are found everywhere in the world. There are number of fishes, rivers, lakes, lockers and spirits. So far more than 21,000 types of science-fishers have discovered. According to a research, fish are not only food, but also the best treatment of many diseases, especially the fishes have medicinal effects.

Their diet is very easy to prevent from many diseases, which are deeply associated with the body’s immune system .Food foods that are found in the fish are called Omega .3 .It contains such harmonic ingredients in acid body Preparation of Preparation, which causes all types of diseases, growth, and intensity. The significance of fish oils was about 70 years ago. Fish benefits and types
At this time, it was considered that the fat and healthy health of the world and the human beings prove to be true, then why are the schemas eating foodlessly fat and safe from diseases? They are not suffering from any pain in the heart, even though they also The majority of fish eat fat and its flesh, despite their level of cholesterol levels are normal. The main reason is that every day the seafood consumes seafood, all of them are omega.
3 contained acidic acids .The people living in paralyzed areas are less likely to suffer from acne, because they eat more fish. The fish also maintains less deficiency in the heart.
In a research conducted in Holland, it has been said that fish oil is also unhealthy. If this is not a mental tank, it gives movement to neurotransmitters, and it slowly fills. Speed ​​up the brain.
People who work too much mental care should eat food for three days a week. Those who eat fish in other countries are largely protected from diseases and diseases of the kidneys except for the disease. Fresh meat is a blessing. Yes, it should be appreciated so that the blessings of the health remain constant. The useful information about various types of fish is being listed in the nail:

Fish fish:

It’s a high-speed fish, can travel at a speed of 60 miles per hour.

Sticky fish:

They call flat fish. They live in the bottom of the ocean, therefore their colors are mixed with sand and rocks, that is brown and gray. These colors are all in meal, namely sand, rocks, rocks on the sand. On the graying, the blue and red plants in blue water come and get red. Fish benefits and types

Fine Fish:

This fish is found in semi-hot water.
It is almost four inch long round edges .It is found in every color, but the yellow color is highlighted in color .He is often black and red on top of his body .His body is upper Wings are very large and there are pharmaceutical signs, which are completely visible from the distance, hence the four-eyed fish also say.

Bamboo Fish:

These fishes are long and thin like snakes. Some fish are choped from above, called the lime fish.

Dog fish:

It is called DOG FISH, i.e. doggy fish .It is three feet long. Boxing sharks in the cold water, belong to the family of shark fish .It is 40 feet long .The body of shrimp fish But a memorable wings, two strong shaped feathers and five to seven lungs are holes. Fish benefits and types
The mantle is on the lower side of the long-term part, as the sea’s largest animal is in the vicinity .Vedictor shark is a strong enemy of humans .It is also about 40 feet in height .However, There are .

Lion fish:

It is also a type of shark, which attacks other fishes and scraps them out of the batch. “Lyme” and “Ray” fish are the sharks of growth or fatigue.
Their wings are found with the body and thus form their shape like a plate. They have a tall slim behind them, which performs ankle. Their mouth on the bottom and the two eyes above Are on

Hammer Fish:

The next part of the hammer-shaped survey fish is divided into scales like a hammer. Its eye is on one end and on the other hand.
The head of this strange bitter fish helps him to find a victim, because it becomes hard to avoid the victim when he flows away. Fish benefits and types

Nish fish:

This fish is also very dangerous. It remains in less deep pepper water .When someone goes to the ocean for bathing and passes near it, it attacks a poisonous vessel on its long tail.
The thorn that takes place on human body is very good .Unfortunately, the color of the blood of these fish is blue.

Dolphin:

Dolphin Fitr is a very intelligent and intelligent fish compared to the fearful and dried fish like Shark. It is famous about it that it is peaceful and human friendly fish .It has its head ticker to hazardous fish like Shark Can kill
Despite this feature, Dolphins fight off the fight.

Ghost Fish:

One of the most interesting types of sea fish is “the fishy fish.” This is the goal of obsolete .When a large fish attacks it, it takes water in its body well, which makes it like a small ball. .If a big fish also puts it in its mouth, it tries to make the other recipe.
After reaching the stomach of a big fish, it removes a substance from the mouth, which affects the inner body of the big fish. Similarly, it is a big fish with its sharp teeth. The stomach begins to stimulate, so that it can get out Fish benefits and types
The fish does not rub the wounds and “the fishy fish” easily comes out of its stomach.source urdupoint.

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close