Beauty Tips

Golden Makeup

Golden Makeup

Golden Makeup

On-day, new make-up tricks are introduced, which women try with great love, now the ninth has reached that the modern products of make-up come to the market, so tutorials using these products. Tricks are tested and then women start making their own makeup later.
Actually, when women go to a party at night, they will definitely not make up the natural, make-up with some special colors.

These specific colors also contain a colorful golden color that is considered to be very suitable for any kind of celebration of the night, so in this article, we will give you the Glitter Gold Make-Up Tricks which are in every night of the night. It can take place before going to the function.

Make-up Base Foundation, Blush On, I Shadow, Kit (Black, Brown and Golden Shade Essentials) Make Black Make-up, Black Spicy Imitation Pulse, Red Lip Stick & Make-up Brush Kit Must be

If you are making a party, please specialize in the base especially because you have to stay in any party or wedding party for three to four hours, depending on your base may worsen. Base up while making a party You should also take special attention, first hide the spots from the counselor and hide the nails, then afterward adjust your base and mix well after it, then add the foundation and then make the blend so that it is not visible to twenty-five degrees. Come but feel similar to the whole face. Golden Makeup

Then place the color of your choice on the high lighter and hollow bone at the top of the cord bone. It is also a hollow or a light pink shed can also be used. Then the pestilence bone Below the brown shed. Blend the hammer, bulch on and the speaker in your own place, then clear it with the help of the i-eyebrow pencil.
By mixing the brown and pulse shed, the ice proper will feel like this.
Then start I-Make-up firstly apply a white color shed on i.e., then apply Black Eye Shades to the inner and outer part of the eye. High Liner Blush On and Bronzers in their own place. Blend well after that, explain with the help of IB Brookwood.
After mixing the brown and black shed, the flavors will feel like this stroke after that, start the make-up first install the base so that the seeds are kept in place for a long time and their original color After applying, apply a white color shed on IBL and then apply a Black Eye Shadow on the inner and outer part of the eye.

Do not put Black Eye Shadow everywhere on the middle side Keep it white, apply gold sheds on the white middle section, which is left behind, then black shadow with a black-brown shed. Similarly, dark on the top of the iBL Blend it with a brown shed. This way the dark brown shade will appear in the bone section above the ball.
Then apply light brown and seamless sheds on the same dark brown shed.
Blend these sheds well so that they do not feel separate. Finally, apply the gold glitter finger in the middle of the I.El. After applying a syllable, apply Black Eye Liner to Black Insert i-liner and bundle it with a brush. Apply the Dark Brown Eye and take it out, make the blend then paste the imitation pulse with glue.
After planning, apply the ion liner to feel outward. Then apply a silver IED to the bottom bone and the inner part of the eye.
Insert high lighter in the middle of the nose, light brown sheds on both sides of the nose, make the blend with a brush so that the brown nose is not visible, thus the nose ‘thin’ will appear long and beautiful. Golden Makeup
Before lip liner helps make the lips shrink around. Then apply a gray lip on the brush with it.
After applying a lap after applying a puff, apply a little base powder to the lipstick and then put a coat of lipstick in the same way as if the loop is placed on the lips. Otherwise, if there is a coat, then after eating a meal, usually after eating the food, it turns away.
But if the lipstick recordable coat is put in such a way, it does not burn quickly and the loop stick remains in its place till the end of the event.
The Glory Gold make-up technique can be tested with black and brown, with any other sheds. Colors can be chosen by looking at the color of your clothing, but the same three colors used in the original tricks. If you change the tricks in the tricks but look at Hussein by applying Gold Shadow on the middle of the IB.

آئے دن میک اپ کرنے کی نئی نئی ٹیکنیکس متعارف ہوتی رہتی ہیں جنہیں خواتین بڑے شوق سے آزماتی ہیں اب تو نو بت یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ میک اپ کرنے کے جدید پراڈکٹس مارکیٹ میں آتی ہیں تو بیو ٹیشنز ان پروڈکٹ کو استعمال کرتے ہوئے نئی ٹیکنیکس آزماتی ہیں اور پھر خواتین بعد میں اپنا میک اپ خود ہی کرنے لگتی ہیں ۔
دراصل خواتین کو جب رات کے وقت کسی پارٹی میں جانا ہوتو وہ یقینا نیچرل میک اپ تو نہیں کریں گی اس کیلئے کچھ مخصوص رنگوں کا استعمال کرکے میک اپ کیا جاتا ہے ۔

ان مخصوص رنگوں میں ایک رنگ گولڈن بھی ہے جو رات کے وقت ہونے والی کسی بھی قسم کی تقریبات کے لئے نہایت موزوں رنگ سمجھا جاتا ہے اس لیے اس آرٹیکل میں ہم آپ کو گلیٹر گولڈ میک اپ کرنے کی ٹیکنیکس جنہیں ہر خاتون رات کے کسی بھی فنکشن میں Golden Makeup جانے سے قبل اپنا سکتی ہے ۔

اس میک اپ کو کرنے کیلئے میک اپ بیس فاؤنڈیشن ،بلش آن ،آئی شیڈو ،کٹ (اس میں بلیک ،براؤن اور گولڈن شیڈ لازمی موجود ہوں )بلیک آئی لائنر ،بلیک مسکارا نقلی پلکیں ،لال رنگ کی لپ اسٹک اور میک اپ برش کٹ کی ضرور ہونی چاہیے۔
اگر آپ پارٹی میک اپ کررہی ہیں تو بیس کی طرف خاص طور پردھیان دیں کیونکہ کسی بھی پارٹی یا شادی کی تقریب میں تین سے چار گھنٹے تک رکنا پڑجاتا ہے اس دوران آپ کی بیس خراب ہو سکتی ہے ۔پارٹی میک اپ کرتے وقت بیس کی طرف بھی خاص توجہ دینی چاہئے سب سے پہلے کنسیلر سے داغ دھبوں اور کیل مہاسوں کو چھپائیں پھر اس کے بعد اپنی رنگت سے ملتا جلتا بیس لگا ئیں اور اچھی طرح بلینڈ کریں اس کے بعد فاؤنڈیشن لگائیں اور پھر بلینڈ کریں تا کہ بیس تہ درتہ نظر نہ آئے بلکہ یکساں پورے چہرے پر محسوس ہو ۔
اس کے بعد رخساروں کی ہڈی سے اوپر کی جگہ پر ہائی لائٹر اور رخسار کی ہڈی پر اپنی پسند کے رنگ کا بلش آن لگائیں ۔چاہیں تو خاکی یا پھر ہلکے گلابی رنگ کا شیڈ بھی استعمال کیا جا سکتا ہے ۔اس کے بعد رخسار کی ہڈی کے نیچے براؤن شیڈ لگائیں ۔ہائی لائنر ،بلش آن اور پرونزر کو اپنی اپنی جگہ پر اچھی طرح بلینڈ کریں اس کے بعد آئی بروکوبراؤن پنسل کی مدد سے واضح کریں ۔براؤن اور پلک شیڈ کی مکس کرکے آئی بروپر پھیریں اس طرح آئی بروگھنی محسوس ہو نگی ۔
اس کے بعد آئی میک اپ شروع کریں سب سے پہلے آئی بال پر سفید رنگ کا شیڈ لگائیں پھر اس کے بعد آنکھوں کے اندرونی اور بیرونی حصے پر بلیک آئی شیڈز لگائیں یا پھر برونزر لگائیں ۔ہائی لائنر بلش آن اور برونزر کو اپنی اپنی جگہ پر اچھی طرح بلینڈ کریں اس کے بعد آئی بروکوبراؤن پنسل کی مدد سے واضح کریں ۔براؤن اور بلیک شیڈ کو مکس کرکے آئی برو پھیریں اس طرح آئی بروگھنی محسوس ہونگی اس کے بعد آئی میک اپ شروع کریں سب سے پہلے بیس لگا ئیں تا کہ لگائے جانے والے شیڈز اپنی جگہ پر کافی دیر تک ٹھہر ے رہیں اور ان کا اصل رنگ لگانے کے بعد بھی محسوس ہوسب سے پہلے آئی بال پر سفید رنگ کا شیڈ لگائیں پھر اس کے بعد آنکھوں کے اندرونی اور Golden Makeup بیرونی حصے پر بلیک آئی شیڈو لگائیں ۔
درمیانی حصے پر بلیک آئی شیڈو ہر گز نہ لگائیں اسے سفید ہی رہنے دیں آئی بال کے چھوڑے جانے والے سفید درمیانی حصے پر گولڈ شیڈ لگائیں پھر بلیک شیڈو کو ڈارک براؤن شیڈ لگا کر بلینڈ کریں ۔اسی طرح آئی بال کے اوپرہڈی والے حصے پر ڈارک براؤن شیڈ لگا کر بلینڈ کریں ۔اس طرح آئی بال کے اوپر ہڈی والے حصے پر ڈارک براؤن شیڈ واضح محسوس ہو گا۔
اسکے بعد پھر اسی ڈارک براؤن شیڈ کے اوپر ہلکا براؤن اور مہرون شیڈ لگائیں ۔ان شیڈز کو اچھی طرح بلینڈ کریں تا کہ وہ الگ الگ محسوس نہ ہوں ۔آخر میں ایک بار پھر آئی بال کے درمیان میں گولڈ گلیٹر انگلی کی مدد سے اچھی طرح لگائیں ۔آئی شیڈ لگانے کے بعد بلیک آئی لائنر لگائیں آنکھوں کے نیچے بھی بلیک آئی لائنر لگائیں اور اسے برش کی مدد سے بلینڈ کریں ۔اسکے نیچے ڈارک براؤن آئی شیڈ لگائیں اور اسے باہر کی طرف لے جاتے ہوئے بلینڈ کریں اسکے بعد نقلی پلکیں گلو کی مدد سے چپکائیں ۔پلکیں لگانے کے بعد آئی لائنر دوبارہ لگائیں کہ وہ باہرکی طرف نکلتا محسوس ہو ۔پھر آئی بروکے نیچے والی ہڈی اور آنکھوں کے اندرونی حصے پر سلور آئی شیڈ لگائیں ۔
ناک کے درمیان میں ہائی لائٹر لگائیں ناک کے دونوں سائیڈز پر لائٹ براؤن شیڈ برش کی مدد سے لگا کر بلینڈ کرلیں تا کہ براؤن کلر نظر نہ آئے اس طرح ناک ‘پتلی ‘لمبی اور خوبصورت دکھائی دے گی ۔لپ لائنرکی مدد سے پہلے ہونٹوں کی ساخت کوو اضح کرلیں ۔اسکے بعد برش کی مدد سے اس پر لال رنگ کی لپ اسٹک لگائیں ۔
لپ اسٹک لگانے کے بعد پف کی مدد سے تھوڑا سا بیس پاؤڈر لپ اسٹک پر لگائیں اور پھر دوبارہ لپ اسٹک کا ایک کوٹ لگائیں اس طرح اگر لپ اسٹک لگائی جائے تو وہ گھنٹوں ہونٹوں پر قائم رہتی ہے۔ ورنہ اگر ایک کوٹ لگا ہوا ہوتو تقریب میں عموماً کھانا کھانے کے بعد وہ مٹ جاتی ہے ۔لیکن لپ اسٹک کاڈبل کوٹ اس طرح لگایا جائے تو وہ جلدی نہیں مٹتا اور تقریب کے آخر تک لپ اسٹک اپنی جگہ پر ہی بر قرار Golden Makeup رہتی ہے۔
گلیٹری گولڈ میک اپ کی اس تکنیک کو بلیک اور براؤن کے علاوہ کسی اور شیڈز کے ساتھ بھی آزمایا جا سکتا ہے ۔اپنے لباس کے رنگ کو پیش نظر رکھ کر بھی رنگوں کا انتخاب کیا جا سکتا ہے لیکن اصل ٹیکنیکس میں یہی تین رنگ استعمال کئے جاتے ہیں چاہے ٹیکنیکس میں ردو بدل کریں لیکن آئی بال کے درمیانی حصے پر گولڈ آئی شیڈو لگا کر حسین نظر آئیں ۔

source UrduPoint.

Tags

Related Articles

One Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close