Health Is a Wealth

Release of diabetes

Release of diabetes

Release of diabetes

عمران نے اچھی صحت کے لیے باقاعدگی سے پیدل چلنے کی ورزش شروع کرنے کا فیصلہ کیا،لیکن جب جاڑے آتے ،سخت سردی کی وجہ سے وہ یہ ورزش ترک کر دیتا اور پھر موسم ٹھیک ہونے پر یہ سلسلہ شروع کر دیتا۔اس کے ساتھ مسئلہ یہ تھا کہ وہ گھر پر کسی قسم کی ورزش نہیں کر سکتا تھا۔جاڑوں کے پورے موسم میں چوں کہ بھوک بھی خوب لگتی تھی ،اس لیے وہ جی بھر کر مٹھائیاں ،کیک ،پیسٹریاں ، بسکٹ وغیرہ کھاتا اور پھر پیدل چل کر 18پونڈوزن کم کرلیتا۔

دوبارہ پیدل چلنے کی ورزش شروع کرنا کچھ آسان نہیں ہوتا تھا۔جسم کو عادی بننے میں ہر سال وقت لگتا تھا ،پھر تھکن بھی ستاتی تھی۔
اپریل کی ایک رات اسے پیاس نے بہت تنگ کیا۔ایک گھنٹے کے اندر وہ کولا مشروب کے کئی ڈبے پی گیا۔صبح اس کی حالت ٹھیک نہیں تھی ۔

وہ جیس تیسے اسپتال پہنچا،جہاں اس کے ٹیسٹ ہوئے اور اسے ذیابیطس کا مریض قرار دے دیا گیا۔

ایک ہفتے تک وہاں روزانہ اُسے انسولین کے ٹیکے لگا ئے گئے اور جب خون میں شکر کی سطح معمول پر آگئی تو اسے خود ٹیکے لگانے کا طریقہ سکھانے کے بعد گھر جانے کی اجازت دے دی گئی۔
اسپتال میں قیام کے دوران عمران ذیابیطس کے مریضوں کے لیے منعقدہ کلاس میں بھی شریک ہوتا رہا۔
اس کلاس میں ذیابیطس کے مریضوں کے لیے غذائی پر ہیز کی تفصیلات بتائی جاتی تھیں ۔اس طرح اسے معلوم ہو گیا کہ صحت بخش غذائیں کون سی اور مضرِ صحت غذائیں کون کون سی ہیں ۔اسے یہ بھی بتایا گیا کہ اب بازار سے کھانے پینے کی اشیا خریدنے کے سلسلے میں کیا احتیاط کرنی چاہیے۔
سب سے اہم بات یہ بتائی گئی کہ ورزش اس سلسلے میں بہت موٴثر ثابت ہوتی ہے ،نہ صرف یہ کہ اس سے خون میں شکر کی سطح کم رہتی ہے ،بلکہ اس کی وجہ سے کھایا پیا صحیح طور پر ہضم بھی ہو جاتا ہے اور جسم میں توانائی بر قرار رہتی ہے ۔جب موسم ٹھیک ہو گیا تو اس نے اگلی صبح سے چہل قدمی کا پروگرام پوری سنجیدگی سے شروع کر دیا۔کبھی بارش بھی ہونے لگتی تو وہ چھتری تان کر نکل جاتا اور35منٹ چہل قدمی کر کے گھر لوٹتا ۔اس نے اب پاؤں چکی (ٹریڈمل )بھی خرید لی تھی ۔موسم بہت خراب ہوتا تو اس مشین کے پٹے پر وہ 35منٹ تک بھا گتا۔
اس کے علاوہ دفتر آتے جاتے بھی 2میل پیدل چلنے لگا۔اس کی غذائی عادات بدل گئی تھیں ۔اب وہ میدے سے بنی ہوئی چیزیں نہیں کھاتا تھا۔سبزیاں ،بے چھنے آٹے کی روٹی ، بسکٹ بغیر بالائی کا دودھ ،
دہی اس کی معمول کی غذا کا حصہ بن گئے ۔اب وہ دن میں تین کھانے کھا تا تھا۔کھانے کے دو تین گھنٹے بعد کوئی پھل کھاتا ۔چپس کی جگہ گاجر کھاتا اور کبھی میٹھا کھانے کو جی چاہتا تو پھل کھا کر تشفی کر لیتا ۔
گھر سے باہر ہوٹل وغیرہ میں اُبلی یا سینکی ہوئی مچھلی کھالیتا اور کبھی روغنی کھانا کھابھی لیتا تو رات کا کھانا بہت مختصر اور ہلکا کھاتا،بلکہ کبھی صرف سبزیوں کے سلاد پرہی گزارا کر لیتا۔اس کا معمول تھا کہ وہ ہفتے کی رات تلی ہوئی مچھلی ،تکے اور آلو شوق سے کھاتا تھا ،لیکن اب یہ چیزیں اسے پسند نہیں تھیں ۔وجہ صرف یہ تھی کہ اب اس میں صحت کی اہمیت کا شعور پیدا ہو گیا تھا۔
اسپتال سے لوٹنے کے ایک مہینے بعد اس غذائی اور ورزشی معمول کا نتیجہ یہ نکلا کہ اسے اب انسولین کی ضرورت نہیں رہی تھی ۔صرف آدھی گولی کھالیا کرتا تھا ۔وہ مہینے بعد اس کی ضرورت بھی نہیں رہی اور اس کے جسم میں جمع چربی تیزی سے کم ہونے لگی۔اس کے دوست اس کے چھریر ے بدن ،توانائی اور خوش مزاجی پر رشک کرنے لگے تھے ۔یہ پہلی سردیاں تھیں ،جب اسے یہ یقین ہوا کہ وہ تیزی سے دُبلا ہورہا ہے ،بلکہ بعض اوقات شبہ ہونے لگتا تھا کہ وہ کچھ زیادہ تیزی سے اپنا وزن تو نہیں گھٹا رہا۔
اب تو عمران کو بھوک بھی خوب لگ رہی تھی اور و ہ معمول سے کچھ زیادہ ہی کھانے لگا تھا ،لیکن اس کے باوجود وزن نہیں بڑھ رہا تھا ،جب کہ جسمانی تو ا نائی میں اضافہ ہوتا جارہا تھا ۔اس نے عضلات ،یعنی پٹھے مضبوط کرنے کے لیے ڈمبلز بھی خرید لیے تھے ۔اس کی ورزشوں سے اب جسم ٹھوس ہوتا جارہا تھا۔
اسپتال چھوڑنے کے ایک سال بعد اس کا وزن 170پونڈ پر آگیا۔اس نے اپنا وزن 74پونڈ گھٹایا تھا اور خون میں شکر کی سطح 100 رہ گئی تھی ،جب کہ ایک سال پہلے290تھی ۔اس کا معالج بھی حیران تھا۔اس کی رائے میں یہ ایک معجزے سے کم نہ تھا ۔
وہ اسے عمران کی مضبوط قوتِ ارادی کا نتیجہ قرار دے رہا تھا ۔یقین جانیے وہ اب ایک نیا انسان ہے ۔خود کو 61سال کی عمر کا نوجوان کہے تو غلط نہ ہو گا۔اب وہ اچھی نیند لیتا ہے ۔خوب محنت کرتا ہے ۔تھکتا نہیں ،توانا رہتا ہے اور پورے وثوق سے کہہ سکتا ہے کہ ذیابیطس عمرِ قید نہیں ہے ۔اس قید سے رہائی یقینا مل سکتی ہے ۔آپ بھی کوشش کرکے دیکھیے! آزاد اور توانا رہیں گے ۔

Imran decided to take a regular walkout exercise for good health, but when he was awake, he could abandon the exercise due to severe cold and then it would start the chain when the weather was fixed. Problem with It was that he could not do any exercise at home. During the whole season of the appetite that hungry seemed good, he would eat and drink sweets, cakes, pastries, biscuits, and then walk pedestrian 18 pounds Craving

It was not easy to start walking exercises again. It took time every year to become moderate, then fatigue was tired.
He thirsted a thirsty night a night in April. In one hour, he had a lot of copper drinks. It was not good at all.
He reached the third hospital, where he was tested and was diagnosed with a diabetes.

For a week there were insulin vaccines daily, and when the level of blood sugar reached normal, it was allowed to go home after teaching it a self-diagnosis.
During the hospital, Imran continued to join the class held for patients of diabetes.
This class describes food on the food for diabetes patients.
Thus it became known that which healthy and nutritious foods are which foods are also said to be aware that now what should be done in order to buy goods from the market.
The most important thing is that exercise is very effective in this regard, not only because it reduces the level of blood sugar, but due to this, the thirst becomes properly digestive and the body also I feel energy.
When the weather got well, he started a walkout program from the next morning very seriously. Some rain had started, he would go through the umbrellas and return home for a walk of 35 minutes .He now got foot (Treadmill) He also bought it .If it was very bad then on the straps of this machine he ran for 35 minutes.
Apart from this, going to the office started walking distance of 2 miles. Its nutritional habits had changed.Release of diabetes
Now he did not eat things made from the mud. Lunches, unhealthy bread, biscuit without hair,
The yogurt became part of her usual diet. She had three meals in the day. He used to eat three meals after three hours. He used to eat a carrot and carries sweet food to eat food. .
In the outside of the hotel, the lunch or cooked fish was cooked, and once the food was cooked, the dinner would eat very short and light, but would have spent only on the salad of vegetable.
It was a routine that he used to eat fried fish, tears and potatoes with hobbies last night, but these things did not like him now. It was just because he had a consciousness of health. Release of diabetes
One month after returning from the hospital, the result of this diet and normalization came out that it was no longer needed for insulin.
She did not even need it after months and the fat in her body began to decrease rapidly. His friends began to bribe her body, energy, and happiness. These were the first beds, when she believed this It is possible that he is getting screaming, but sometimes it seems to be suspicious that he did not slowly reduce his weight.
Now Imran was feeling hungry and he used to eat a little more than usual, but still he was not growing weight, while physical growth was increasing.
He also bought dumplings to strengthen the muscles, namely, his body was solid.
One year after leaving the hospital, he weighed at 170 pounds. He reduced his weight of £ 74 and the blood sugar level was 100, when he was 290 a year ago. His physician was surprised too. Was not less than miracles. Release of diabetes
He was giving it the result of the intention of the strongest power of Imran.
Be sure that she is a new person now .Your son says Khud is a 61 year old person. It will not be wrong. She takes good sleep. The work harder does not know, she does not know, she says, and can tell her wholeheartedly that diabetes Age is not in prison .This release can definitely be found .You too try! Free and humble.

sourceUrduPoint.com.

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

Close
Back to top button
Close
Close