Health Is a Wealth

Sandel

Sandel

Sandel
The Vegetable fragrance tree, which is found in South Asia, has vast advantages in it. The height of the tree can be up to 33 feet. It requires 30 to 60 years to grow completely, as its fumes on wooden aromas, Soap and others are used in sweets. Low people know about the benefits of the oil.
Mental disorders and disorders
The wooden sandwich has been burned in a special presidency for many centuries and is believed to have mental peace.

Depression and mental anxiety are far away. In this regard, a medical study suggests that smelling catastrophic and headache can help improve mental health.
Helper sleep
If the lungs do not sleep, use sulfur oil, the sleep problem solves due to the nervousness.
If you can not smell the head then keep your headache and listening to oil will also solve sleep problems. Sandel

Increase mental scrub
Research has been said that hearing of the heart disease of heart disease remains intelligent. The speed of heart failure, as well as the heart rate, remains in balance.
Nail Care Treatment
A few years back, research came out that the use of cereal oil quickly keeps the face of the face and nail in the nails, actually, the salicylic acid mixture in this oil is capable of eliminating nail in eight weeks.
It is better to use it with specialist skin advice.
Remove the vermilion
The ingredients present in this oil are vomiting and early in the morning cause bleeding and no harmful effects.
Improve memory
Concentration focus is a very important problem. It is important to treat the naturally illicit disease if there is no better thing than odor oil.
Physical Boom
Most of them use sandal oil as a defender, which helps to overcome the bodybuilding problem.

صندل 
جنوبی ایشیاء میں پایا جانے والایہ خوشبودار درخت اپنے اندر وسیع تر فوائد رکھتا ہے ۔اس درخت کی اونچائی 33فٹ تک ہو سکتی ہے ۔اسے مکمل طور پر بڑھنے کے لئے تیس سے ساٹھ برس درکار ہوتے ہیں جب کہ اس کی لکڑی کی مہک پر فیومز ،صابنوں اور دیگر کا سمیٹکس میں استعمال کی جاتی ہے ۔صندل کے تیل کے فوائدبہت کم Sandel لوگ جانتے ہیں ۔
ذہنی بے چینی اور اضطراب میں کمی 
صندل کی لکڑی کو صدیوں سے مختلف مذاہب کی خصوصی تقاریب میں جلایا جاتا رہا ہے اور مانا جاتا ہے کہ اس کے نتیجے میں ذہنی سکون ملتا ہے ۔

ڈپریشن اور ذہنی بے چینی دور ہوتی ہے ۔تاہم اس حوالے سے ایک طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ صندل کاتیل سونگھنا اور سر پر مالش کرنے سے ذہنی صحت بہترہونے لگتی ہے ۔
نیند میں مددگار
جن لووگوں کو نیند نہیں آتی وہ صندل کے تیل کا استعمال کریں تو اعصاب پر سکون ہونے کی وجہ سے نیند کا مسئلہ حل ہو جاتا ہے ۔

اگر آپ سر پر مالش نہیں کرسکتے تو اپنے سر ہانے اس کی مہک کو رکھیں اور تیل سونگھنے سے بھی نیند کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔

ذہنی چوکنا پن بڑھائے 
ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ صندل کے تیل کی مہک کو سونگھنے سے ذہن بیدار رہتا ہے ۔اعصابی نظام کے ساتھ ساتھ دل کی دھڑکن کی رفتار توازن میں رہتی ہے ۔
کیل مہا سے کا علاج
کچھ عرصہ قبل ہی ایک تحقیق سامنے آئی تھی کہ صندل کے تیل کے جلدی استعمال سے چہرے کے دانے اور کیل مہا سے جاتے رہتے ہیں اصل میں اس تیل میں موجود Salicylic Acidکا مکسچر آٹھ ہفتوں میں کیل مہا سے ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔تا ہم ماہر جلد کے مشورے سے اس کا استعمال کیا جائے تو بہتر ہے ۔
ورم دور کرے
اس تیل میں موجود اجزاء ورم کش ہوتے ہیں اور جلد پرلگانے سے ورم درد ہوتا ہے اور اس کے کوئی مضر اثرات بھی کوئی نہیں ہیں ۔
یادداشت بہتر کرے
ارتکاز توجہ بہت اہم مسئلہ ہے ۔بھولنے کی بیماری کا قدرتی علاج کرنا مقصود ہو تو صندل کے تیل سے بہتر کوئی اور چیز نہیں ۔
جسمانی بو سے نجات
بیشتر افرا د صندل کے تیل کو ڈیوڈرنٹ کے طور پر استعمال کرتے ہیں جس سے جسمانی بوکے مسئلے پر قابو پانے میں مدد ملتی ہے ۔

source UrduPoint.

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close