Weight Loss

The obese children sleeping respiratory obstruction

The obese children sleeping respiratory obstruction

The obese children sleeping respiratory obstruction

مٹاپا صحت کادشمن ہوتا ہے ۔ اس کی وجہ سے ایک دو نہیں ، بلکہ صحت کے کئی مسائل پیدا ہوجاتے ہیں ، یہاں تک کہ موٹے بچے بھی ان مسائل سے دوچار رہتے ہیں ۔ تحقیق کے مطابق زیادہ وزن کی وجہ سے بچے بھر پور نیند سے بھی محرام رہتے ہیں ۔
ہانگ کانگ کی چینی یونیورسٹی میں کی گئی تحقیق کے مطابق موٹے بچوں میں سے ایک تہائی بچے نیند کے دوران رات میں کسی نہ کسی وقت سانس لینے میں وقت اور رکاوٹ محسوس کرتے ہیں ، جب کہ معمول کے وزن والے صرف 5فیصد بچوں کو ایسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔

ڈاکٹر وائی ۔ کے دنگ کے مطابق اس تکلیف کا ایک سبب گلے کے بڑھے ہوئے غدود (ٹانسلز ) بھی ہوتے ہیں ۔ اپنے وسیع مطالعے کی بنیاد پر بتاتے ہیں کہ زیادہ وزن سانس کے مسائل پیدا کرتا ہے ۔

اس کی وجہ سے نیند کے دوران سانس کی نالیاں : تنگ ہوجاتی ہیں ۔
ڈاکٹر ونگ کہتے ہیں کہ نیند کے دوران پیش آنے والے مسائل نیند میں سانس رکنے کی شکایت قرار دیے جاتے ہیں ، جن کا علاج سرجری سے کیا جاتا ہے ، اس سلسلے میں حلق کے پچھلے حصے میں بڑھے ہوئے گوشت کے ریشے کاٹ کر الگ کردیے جاتے ہیں یا پھر بچے کا وزن معمول پرلانے کی کوشش کی جاتی ہے ۔

 

ایک علاج یہ بھی ہے کہ سوتے وقت بچوں کے منھوں میں ایک خاص کا آلہ لگادیاجاتا ہے ، جس کی وجہ سے وہ آرام سے سوتے رہتے ہیں ۔
نیند کے دوران سانس میں رکاوٹ کی شکایت میں مبتلا افراد کا سانس تھوڑی دیر کے لیے رک جاتا ہے اور یہ دوبارہ شروع بھی ہوجاتا ہے ۔ اس کا سبب توجہ مرکوز کرنے کی صلاحیت کی کمزوری اور خود توجہ کی کمی قرار دی جاتی ہے ۔

بڑی عمر یا بالغ افراد میں دوران نیند سانس رکنے کی شکایت عام ہوتی ہے ۔تحقیق سے یہ بھی ثابت ہوا ہے کہ بعض موٹے بچے عام بچوں کی طرح اس شکایت کے شکار نہیں ہوتے اور وہ آرام کے ساتھ بھر پور نیند لیتے ہیں ۔

ڈاکٹر ونگ کی تحقیق میں 90بچوں کا نیند کے دوران مشاہدہ کیا گیا ۔ اس میں ان کے وزن میں اضافے کی صورت میں یہ بھی دیکھا گیا کہ ایسے بچوں کو نیند کے دوران دیگر کیا مسائل درپیش ہوتے ہیں ۔ ان 90بچوں میں سے آدھے مٹاپے کاشکار تھے ۔
مطالعے سے اندازہ ہوا کہ 20 فیصد موٹے بچے نارمل وزن والے بچوں کے مقابلے میں نیند میں سانس کی بندش کا شکار تھے ۔ یہ بھی دیکھا گیا کہ جن بچوں کے ٹانسلز غیر معمولی طور پر بڑھے ہوئے تھے ، وہ دوران نیند سانس رکنے کی شکایت میں نارمل بچوں کے مقابلے میں 13فیصد زیادہ مبتلا ہے ۔

ان حقائق کے مطالعے سے اندازہ ہوتا ہے کہ مٹاپے کو نظرانداز نہ کیاجائے اور اس شکایت کے شکار بچوں میں اس اہم سبب کو ضرور پیش نظر رکھے جائے ۔ڈاکٹر ونگ اور ان کے ساتھیوں کے مطابق جو کچھ وہ کھوج لگاچکے ہیں اس کے مطابق روغنی کھانے ان بچوں کی اس شکایت کا سب سے اہم سبب ہوتے ہیں ۔ ان کھانوں میں شامل چکنائیوں کی وجہ سے خون کی رگیں ٹھیک طور پر کام نہیں کرتیں اور بروقت علان نہ کرانے کی صورت میں یہ آگ چل کر ان بچون میں شریانوں کی تنگی کا سبب بن جاتی ہیں ۔

تحقیق کار اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ کسی ایک وقت آدھے گھنٹے کی ورزش جسم میں 20 سے 25فیصد چربی گھٹا سکتی ہے ۔دیکھنا یہ ہے کہ کیا مٹاپے کی تکلیف کے آغاز سے پہلے کی گئی ورزش رگوں پر اثرات مرتب کرتی ہے ۔

دریں اثنا امریکا کی سین سنائی یونیورسٹی کے بچوں کے اسپتال کے مطابق زیادہ موٹے بچے آگے چل کر قلب کی باقاعدگیوں کاش کار ہو کر حملہ قلب اور سینے میں درد کے مریض بن جاتے ہیں ۔ اس سلسلے میں 5 سے 23 سال کی عمر کے ایسے 343بچوں کے مطالعے سے یہ بات سامنے آئی کہ ان عمروں میں بھی موٹے بچوں کے قلب میں تبدیلیاں رونما ہوگئی تھیں ۔ان کے قلب کا حجم یا دبازت بڑھ چکی تھی ۔ گویا ان کے مردنی قلب کی شکایت میں مبتلا ہونے کا خطرہ پیدا ہوچکا تھا ۔ قلب کی دبازت جتنی زیادہ ہوگی ، اس پر حملے کا خطرہ بھی اتنا ہی زیادہ ہوگا۔ یہ قلب میں خون کی روانی میں کمی کاایک اہم نتیجہ ہے ۔ یہ بات ماہر قلب ڈاکٹر ٹام کیمبل نے بتائی ۔

Obesity is a healthier. Due to this, there are many problems of health, not even two, even chubby children are suffering from these problems. According to research, due to high weight, childbirth is also lost from sleep.

According to the research at Hong Kong’s Chinese university, one third of the obese children feel time and barrier for some time in the morning during sleep, while only 5% of normal weight-weed children I have to face.

Doctor According to the dangers, one of the reasons for this disorder is the inflammation of the throat. Depending on the broad study, tell us that more weight produces respiratory problems.

Due to this, respiratory tubes may become tight during sleep.
Dr. Wing says that problems related to sleep are considered to be respiratory in sleep, which are treated with surgery, in which the meat fried in the back of the throat will be separated and cut apart. Or are we trying to make the weight of the baby normal?

There is also a cure that a special instrument is used in children’s hearts while sleeping, due to which they sleep comfortably.
During the sleep, the breathing respiratory person stops for a while and it also starts again. Due to this, the ability to focus focuses on weakness and self-focus.

Sleep respiratory during normal or adult people is common.
Research has also proved that some chubby children do not suffer from such complaints as normal children and they sleep comfortably. The obese children sleeping respiratory
During the sleep of 90 children in the study of Dr. Wing’s research. In addition to their weight gain, it was also seen that such problems occur during such a period of sleep. Half of these 90 children were worried.

 

The study estimates that 20% of obesity children were suffering from respiratory sleep compared to normal weight children. It has also been observed that sleep respiratory complaints have been 13% more than normal children during the children’s tonsles unusually increased.
The study of these facts suggests that obesity should not be ignored and this important reason must be kept in the children of this complaint.

According to Dr. Wing and colleagues, according to what they have learned, eating healthy foods are the most important causes of these children’s complaints. Blood vessels do not function properly due to the fatty fat in these foods and in the absence of timely illness, this fire causes them to cause problems in the infants.

Researchers have come to the conclusion that an eight-hour exercise exercise can reduce 20-25% of fat in the body.
It is to see whether exercise performed prior to the obesity problem affects veins. The obese children sleeping respiratory

Meanwhile, according to children’s hospital of the United States San Senate University, more chronic children become the patient’s headache and chest pain. In this context, the study of such 343 children aged between 5 and 23, showed that changes in the children’s chaos were also changed during those ages.

The volume or pressure of their heart was increased. As their menstruation became a threat to heart attack. The higher the pressure of the heart, the greater the risk of attack on it. This is an important result of blood loss in the heart. Expert heart doctor Tom Campbell said.

#obesity and osa,

#sleep apnea bmi,

#sleep apnea and weight,

#childhood obesity articles,

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close